برطانیہ، یونیورسٹی اساتذہ اور کارکنوں کی 8 روزہ ہڑتال کا آغاز UK Universities TeachersAndActivists Launch EightDayStrike
میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کام چھوڑ ہڑتال کرنے والے برطانوی اساتذہ اور کارکن اپنے تنخواہوں، مراعات اور پینشن میں اضافے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔کہا جارہا ہے کہ اس 8 روزہ ہڑتال میں مختلف یونیورسٹیوں کے تقریبا 40 ہزار اساتذہ اور یونیورسٹی انتظامیہ کے کارکنان حصہ لے رہے ہیں۔ہڑتال کی وجہ سے برطانیہ کی ساٹھ یونیورسٹیوں
میں بشمول آکسفورڈ، کیمبرج، مانچسٹر اور ایڈن بورو میں تعلیمی سرگرمیاں معطل ہوگئی ہیں۔روزنامہ گارڈین کے مطابق حکومت برطانیہ نے گزشتہ ماہ بجٹ خسارے پر قابو پانے کے لیے 11ارب200ملین پونڈ کا قرضہ حاصل کیا ہے۔حکومتی آخراجات میں اضافے اور ٹیکسوں سے حاصلہ آمدنی میں کمی کو برطانیہ کے بجٹ خسارے کی اہم وجہ قرار دیا جارہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی سفیر کا NDS سےسماجی کارکنوں کی رہائی کا مطالبہامریکی سفیر کا NDS سےسماجی کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ہماری حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کا محور غربت کا خاتمہ ہے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ حکومت کا احساس پروگرام غریبوں کی محرومیوں کے خاتمے کا آغاز ہے۔
مزید پڑھ »
قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے ترکی کے شہر استنبول میں احتجاجی مظاہرہقوم کی بیٹی ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کیلئے ترکی کے شہر استنبول میں احتجاجی مظاہرہ Turkey Istanbul DrAafia TurkeyStandingForAafia Protest FreedomForDrAafia RTErdogan trpresidency pid_gov ImranKhanPTI realDonaldTrump StateDept UNHumanRights OIC_OCI
مزید پڑھ »
شہدادکوٹ میں جرگے کا قتل پر90 لاکھ جرمانے اور 2 بچیوں کی ونی کا حکم - ایکسپریس اردوایس ایس پی شہداد کوٹ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ریٹائرڈ ڈی ایس پی ودیگر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا
مزید پڑھ »
پاکستانی آرٹسٹ نے شاہی مہمان کا پورٹریٹ بنالیاپاکستانی آرٹسٹ نے شاہی مہمان کا پورٹریٹ بنالیا Read News PakistaniArtist RoyalGuest QueenMaxima ForeignOfficePk SMQureshiPTI
مزید پڑھ »
بھارت میں 31 انگلیوں والی خاتون کو جادوگرنی سمجھا جانے لگا - ایکسپریس اردوبھارت میں 31 انگلیوں والی خاتون کے ساتھ ظلم جادوگرنی کہہ کر دھتکارا جانے لگا
مزید پڑھ »