امریکی سفیر کا NDS سےسماجی کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ

پاکستان خبریں خبریں

امریکی سفیر کا NDS سےسماجی کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

امریکی سفیر کا NDS سےسماجی کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ تفصیلات جانئے: DailyJang

افغانستان میں امریکی سفیر جان باس نے افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کے ہاتھوں دو افغان سماجی کارکنوں کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

افغانستان میں سماجی کارکنوں موسیٰ محمدی اور احسان الله نے صوبہ لوگر کے 6 اسکولوں میں 550 بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کو بےنقاب کیا تھا جس کے بعد افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس نے انہیں تحویل میں لے لیا۔افغان صدر نے این ڈی ایس کو ہدایت کی کہ کارکنوں کو وزارت داخلہ کے حوالے کیا جائے، ان کا کہنا تھا کہ سول سوسائٹی اور انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والوں کی حفاظت سیکیورٹی ایجنسیوں کا اہم فرض...

معاملے پر این ڈی ایس نے پہلے خاموشی اختیار کی بعد میں کہا کہ کارکنوں کو حفاظت کے لیے تحویل میں لیا گیا ہے۔ این ڈی ایس کے اس اقدام کی جرمن سفیر، سابق افغان صدر حامد کرزئی، چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل سمیت انسانی حقوق کی کئی تنظیمیں مذمت کرچکی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جرمن وزیر کا بیان ہمارے فوجیوں کی توہین ہے: امریکی سفیرجرمن وزیر کا بیان ہمارے فوجیوں کی توہین ہے: امریکی سفیرجرمن وزیر کا بیان ہمارے فوجیوں کی توہین ہے: امریکی سفیر تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

جرمن وزیر کا بیان ہمارے فوجیوں کی توہین ہے:امریکی سفیرجرمن وزیر کا بیان ہمارے فوجیوں کی توہین ہے:امریکی سفیرجرمنی میں امریکی سفیر رچرڈ گرینل نے چینی ٹیلی کامز گروپ ہواوے پرپابندی نہ لگانے کے دفاع
مزید پڑھ »

نیویارک کے سابق میئر کا امریکی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلاننیویارک کے سابق میئر کا امریکی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلاننیویارک کے سابق میئر کا امریکی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان NewYork MichaelBloomberg Elections USPresidentialCampaign
مزید پڑھ »

بلوم برگ کا امریکی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا باضابطہ اعلان - World - Dawn Newsبلوم برگ کا امریکی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا باضابطہ اعلان - World - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقاتوزیراعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقاتوزیراعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

ایلس ویلزکابیان امریکی پالیسی بیان ہے،سفیرپال جانزایلس ویلزکابیان امریکی پالیسی بیان ہے،سفیرپال جانزلاہور میں تاریخی مسجد وزیر خان کے دورے کے موقع پر امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستان کو پورا حق ہے کہ وہ ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں خود فیصلہ کرے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 02:08:33