پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی پاکستانی ٹیم مشکلات کا شکار
تصویر کے کاپی رائٹافتخار احمد کو بھی لیون نے ہی کیچ کروایا، وہ 27 رنز بنا سکے۔ انھوں نے چھٹی وکٹ کے لیے محمد رضوان کے ساتھ 47 رنز کی شراکت قائم کی۔
پاکستان کی پہلی اننگز کے ٹاپ سکورر یاسر شاہ دوسری اننگز میں 13 رنز بنا سکے اور نیتھن لیون کی چوتھی وکٹ بنے۔اس ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا تھا اور ڈیوڈ وارنر کی ٹرپل سنچری اور مارنس لبوشین کی سنچری کی بدولت تین وکٹوں کے نقصان پر 589 رنز بنا کر اننگز ڈیکلیئر کر دی تھی۔ اس کے جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 302 رنز بنا سکی تھی اور اسے فالو آن پر مجبور ہونا پڑا تھا۔
پاکستانی اننگز کی اہم بات یاسر شاہ کی ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی سنچری تھی جنھوں نے 114 رنز بنائے۔ ان کے علاوہ بابر اعظم نے 97 رنز بنائے جبکہ پاکستان کے پانچ کھلاڑیوں کا سکور دوہرے ہندسوں تک بھی نہ پہنچ سکا تھا۔متعلقہ عنوانات
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دفاتر میں دوستوں اور دفتری ساتھیوں کے لیے حاضری لگانے کے بارے میں فتویٰ آگیاریاض (ویب ڈیسک )سعودی عرب میں سینئر علماءکی کمیٹی کے اہم رکن نے دفاتر میں دوستوں اور
مزید پڑھ »
افریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاک AfricanCountry Kenya HeavyRainfall TorrentialRains People Killed
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزپاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS AUSvPAK AUSvsPAK
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ میں پاکستان کو اننگز کی شکست کا خطرہایڈیلیڈ میں پاکستان کو اننگز کی شکست کا خطرہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی پاکستان اننگز کی شکست کے خطرے سے دوچار - ایکسپریس اردواننگز کی شکست سے بچنے کے لیے قومی ٹیم کو 100 سے زائد رنز درکار، 5 وکٹیں باقی
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-پاکستان میں اونچے ریٹ،...
مزید پڑھ »