پاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS AUSvPAK AUSvsPAK
ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی شاندار بیٹنگ کے بعد زبردست بولنگ، دوسرے روز کھیل کے اختتام تک 96 کے اسکور پر پاکستان کے 6 کھلاڑی آؤٹ کردیئے۔
ٹاپ اور مڈل آرڈر بلے بازوں نے ایک بار پھر غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا۔ امام الحق 2، اظہر علی 9، شان مسعود 19، اسد شفیق 9 اور افتخار احمد 10 رنز بناسکے۔ اس کے علاوہ محمد رضوان نے تو کھاتہ ہی نہ کھولا۔ پاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید 293 رنز درکار ہیں۔ کینگروز نے اپنی پہلی اننگز 3 وکٹوں کے نقصان پر 589 رنز پر ڈیکلیئر کی تھی۔
آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر نے ناقانل شکست 335، مارنس لبوشین نے 162، میتھیو ویڈ نے ناٹ آؤٹ 38، اسٹیو اسمتھ نے 36 اور جو برنس نے 4 رنز اسکور کئے۔ایڈلیڈ ٹیسٹ کے تیسرے روز بابر اعظم 43 اور یاسر شاہ 4 رنز کے ساتھ اننگز کو آگے بڑھائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دوسرا ٹیسٹ: پاکستانی بیٹنگ ایک مرتبہ پھر فلاپ،وارنر کی ٹرپل سنچری، آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں کے نقصان پر 96 رنزدوسرا ٹیسٹ: پاکستانی بیٹنگ ایک مرتبہ پھر فلاپ،وارنر کی ٹرپل سنچری، آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں کے نقصان پر 96 رنز TheRealPCB ICC CricketAus PAKvsAUS
مزید پڑھ »
پاکستانی ٹاپ آرڈر 589 رنز کے پہاڑ تلے دب گیاایڈیلیڈ ٹیسٹ کے دوسرے دن آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے چار کھلاڑی صرف 69 رنز پر پویلین لوٹ گئے۔ آسٹریلیا کی جانب سے ڈیوڈ وارنر 335 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کے ساتھ نمایاں رہے۔
مزید پڑھ »
آسٹریلیا میں ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف احتجاجی مظاہرے، حکمران جماعت کے ہیڈ کوارٹرز کا گھیراﺅآسٹریلیا میں ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف احتجاجی مظاہرے، حکمران جماعت کے ہیڈ کوارٹرز کا گھیراﺅ Australia GlobalClimateProtests Rallies WildFires SmokeCoveredSydney
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ: آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »