آسٹریلیا میں ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف احتجاجی مظاہرے، حکمران جماعت کے ہیڈ کوارٹرز کا گھیراﺅ Australia GlobalClimateProtests Rallies WildFires SmokeCoveredSydney
ہے۔ دھوئیں کے بادلوں کے باعث پیدا ہونے والی ماحولیاتی آلودگی پر کارکنوں اور سکول کے بچوں سمیت ہزاروں افراد نے حکمران جماعت کے ہیڈ کوارٹرز کا گھیراﺅ کیا جبکہ سینکڑوں افراد لبرل پارٹی کے دفاتر کے باہر جمع ہوئے اور ماحولیاتی تحفظ کے لئے سویڈن کی 16 سالہ ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ کی اپیل پر توجہ دینے کا مطالبہ کیا۔ آسٹریلوی شہر سڈنی گزشتہ ماہ زیادہ تر زہریلے دھوئیں کی لپیٹ رہا جو ایک مرتبہ پھر اس کی زد میں آگیا ہے۔ ماحولیاتی بحران پر حکومت کی جانب سے اقدامات نہ کئے جانے پر مظاہرین نے حکومت کے...
اور نعرے بازی کی، حالیہ ہفتوں میں جنگلات میں ہونے والی آتشزدگی سے جنوب مشرقی علاقوں میں زیادہ نقصان کے سبب مظاہروں میں تیزی آئی ہے۔ آسٹریلیا میں جنگلات میں آگ اور سینکڑوں گھروں کے تباہ ہونے سے 6 افراد ہلاک ہوئے۔ سائنسدانوں کے مطابق یہ نقصان درجہ حرارت میں اضافہ کی وجہ سے ہوا، گرم، خشک موسمی حالات اور تیز ہواﺅں سے جنگلات میں آگ تیزی سے پھیلی۔ مظاہرین آسٹریلوی وزیر اعظم سکاٹ موریسن کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں جنہوں نے آگ اور ماحولیاتی تبدیلی کے درمیان کسی قسم کے تعلق کی تردید اور فوسل فیول کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے واقعات میں اضافہصوبہ پنجاب میں گزشتہ پانچ سال کے دوران خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی، تیزاب گردی اور قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا ہے پولیس رپورٹ میں ہولناک انکشافات بیان کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »
پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کے ریفرنس میں خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع12:22 PM, 29 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: لاہور کی احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ
مزید پڑھ »
امریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہامریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ USA Europe Asia Gold Pricehike Business Trade
مزید پڑھ »