قومی پرواز میں 3 مسافروں کو ہارٹ اٹیک، خاتون انتقال کر گئی

پاکستان خبریں خبریں

قومی پرواز میں 3 مسافروں کو ہارٹ اٹیک، خاتون انتقال کر گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

قومی پرواز میں 3 مسافروں کو ہارٹ اٹیک، خاتون انتقال کر گئی Read News Official_PIA HeartAttack

خراب ہوگئی جب کہ ہارٹ اٹیک کے باعث ایک خاتون دم توڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق تینوں مسافروں کو دل کا دورہ پڑا تھا،مسافروں میں ماہالا نامی خاتون دل کا دورہ پڑنے سے جانبر نہ ہوسکیں اور انتقال کرگئیں۔ کپتان نے کراچی ائیرپورٹ پر کنٹرول ٹاور سے رابطہ کرتے ہوئے میڈیکل ایمرجنسی کی اجازت طلب کی،

ایئرٹریفک کنٹرولر کی جانب سے اجازت ملنے پر طیارے کو کراچی ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔ طیارہ لینڈ کرنے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ایمبولینس ، ڈاکٹر اور اسٹاف موقع پر پہنچ گیا، دیگر دو مسافروں میں محمد رفیق اور صابرہ بی بی شامل ہیں جو آپس میں میاں بیوی ہیں، دونوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کی پرواز میں لاکھوں کی وارداتپی آئی اے کی پرواز میں لاکھوں کی وارداتمتعلقہ عملے کا ملزمان کیخلاف کارروائی سے انکار۔۔۔ اس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

سیالکوٹ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں خاتون کے زیورات چوریسیالکوٹ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں خاتون کے زیورات چوریسیالکوٹ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں خاتون کے زیورات چوری Pakistan PIA Sialkot Flight Jewellery Official_PIA pid_gov
مزید پڑھ »

افریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاک AfricanCountry Kenya HeavyRainfall TorrentialRains People Killed
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں خاتون نے دوران پرواز بچے کو جنم دیدیا - ایکسپریس اردوسعودی عرب میں خاتون نے دوران پرواز بچے کو جنم دیدیا - ایکسپریس اردومسافر بردار طیارے میں خوش قسمتی سے ایک لیڈی ڈاکٹر بھی موجود تھیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-31 09:12:35