متعلقہ عملے کا ملزمان کیخلاف کارروائی سے انکار۔۔۔ اس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
کراچی: پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائن میں ایک اور بڑی چوری سامنے آگئی ہے۔ سیالکوٹ سے کراچی جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں ایک اور خاتون مسافر کے سامان سے 40 لاکھ روپے مالیت کا سونا چوری کر لیا گیا ہے۔
خاتون کے مطابق بیگ میں تقریباً 40 لاکھ روپے کے سونے کے زیورات موجود تھے۔ خاتون کا کہنا ہے کہ ان کے پاس سامان کے دو بیگ تھے جن میں سے ایک جمع کروادیا تھا جبکہ دوسرا بیگ اپنے پاس رکھا تھا جس میں لگ بھگ 40 لاکھ روپے مالیت کے سونے کے زیورات موجود تھے۔ شگفتہ کا کہنا ہے کہ جب وہ کراچی ائیرپورٹ پر پہنچیں تو جمع کروائے گئے بیگ میں موجود ان کے زیورات کے ڈبے خالی تھے، جس پر انہوں نے فوری طور پر پی آئی اے کے متعلقہ کاؤنٹر سے رابطہ کیاتھا اور واردات پر فوری ایکشن کرنے کی درخواست بھی کی تھی لیکن متعلقہ عملے نے تعاون نہیں کیا اور انہیں بتایا کہ متعلقہ لوڈرز کی شفٹ ختم ہوگئی ہے اس لیے انہیں پکڑا نہیں جاسکتا۔
خاتون کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کے عملے سے بددل ہوکر وہ فوری طور پر سیالکوٹ ائیر پورٹ پہنچیں اور ائیرپورٹ حکام سے سی سی ٹی وی کے ساتھ اسکیننگ مشین کا ریکارڈ چیک کیا تو ان کے بیگ میں تمام زیورات تر نظر آ رہے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی پی پی اور کراچی کی سیاستیہ 1987کی بات ہے جب کراچی میں بلدیاتی انتخابات ہونے والے تھے۔ کراچی کے نوجوانوں کی ایک تنظیم کے لوگ بینظیر بھٹو سے 70کلفٹن میں ملنا... کالم پڑھئے: (MazharAbbasGEO) تحریر: مظہر عباس DailyJang
مزید پڑھ »
او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت OIC_OCI OccupiedKashmir HumanRights Violations Condemned KashmirStillCrying KashmirStillUnderSiege
مزید پڑھ »
او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاسلامی تعاون تنظیم کے انسانی حقوق کے بارے میں مستقل آزادکمیشن نے مقبوضہ کشمیرمیں جاری
مزید پڑھ »
خواجہ سلمان رفیق کو دل کی تکلیف،پی آئی سی ہسپتال داخللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان
مزید پڑھ »
پی آئی اے ؛ فضائی میزبان کی حاضر دماغی نے بڑے نقصان سے بچا لیاتفصیلات کے مطابق دبئی سے لاہور پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے204کی ایمرجنسی سلائڈنگ کھلنے سے بال بال بچ گئی، طیارے کی لینڈنگ کے بعد کپتان نے ڈس آرمنگ کی اناوسمنٹ نہیں کی اور فضائی میزبان کو ’آل ڈور از اوکے‘ کا میسج دے دیا۔آل ڈور از اوکے کا میسج ملنے کے بعد فضائی میزبان گیٹ نمبر ایل ون کھولنے کی کوشش کرنے لگی تو وارننگ سسٹم بج گیا، فضائی میزبان نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دروازہ دوبارہ سے بند کردیا۔
مزید پڑھ »
ن ليگ اور پی پی فنڈنگ کی تفصیلات اليکشن کميشن میں جمع کرادیThe Pakistan Muslim League-Nawaz and the Pakistan Peoples Party submitted on Friday details of fund they received to the Election Commission of Pakistan.
مزید پڑھ »