ن ليگ اور پی پی فنڈنگ کی تفصیلات اليکشن کميشن میں جمع کرادی

پاکستان خبریں خبریں

ن ليگ اور پی پی فنڈنگ کی تفصیلات اليکشن کميشن میں جمع کرادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

سیاسی جماعتوں کو بیرون ملک سے کتنی فنڈنگ آئی، ن ليگ اور پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کے سوالناموں پر جواب جمع کرا دیے

سیاسی جماعتوں کو بیرون ملک سے کتنی فنڈنگ آئی، ن ليگ اور پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کے سوالناموں پر جواب جمع کرا دیے،دونوں جماعتوں کے نمائندے تین دسمبر کو دوبارہ کمیٹی کے سامنے پیش ہوں گے۔

پیپلز پارٹی کے وکیل شہباز کھوسہ نے کہا ان کی پارٹی کی امریکہ میں کوئی کمپنی نہیں، ن لیگی کے وکیل جہانگیرجدون کہتے ہیں الیکشن کمیشن کو بھر پورمعاونت فراہم کریں گے۔ درخواست گزار فرخ حبیب نے کہا کہ مسلم لیگ کو فنڈنگ خفیہ ذرائع سے آئی، ایک صفحے کا جواب جمع کرا کر جان نہیں چھوٹے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارٹی فنڈنگ کیس میں پی پی، ن لیگ اپنا جواب آج جمع کر وائیں گیپارٹی فنڈنگ کیس میں پی پی، ن لیگ اپنا جواب آج جمع کر وائیں گیالیکشن کمیشن کی جانب سے سیاسی پارٹیوں کی ممنوعہ فنڈنگ کی چھان بین کے سلسلے میں آج اِن کیمرا اسکرونٹی کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔
مزید پڑھ »

پارٹی فنڈنگ کیس میں پی پی، ن لیگ اپنا جواب آج جمع کر وائیں گیپارٹی فنڈنگ کیس میں پی پی، ن لیگ اپنا جواب آج جمع کر وائیں گیپارٹی فنڈنگ کیس میں پی پی، ن لیگ اپنا جواب آج جمع کر وائیں گی Read News PartyMeeting MediaCellPPP pmln_org MoIB_Official
مزید پڑھ »

لندن: مرض کی تشخیص کیلئے نواز شریف کا پی ای ٹی اسکین - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:01:22