جلال آباد: نامعلوم افراد کا حملہ، جاپانی ڈاکٹر سمیت 6 افراد قتل، طالبان کا اظہار لاتعلقی
کابل: جلال آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے حملے کے بعد افغانستان میں صحت عامہ کے لیے جاپان کی غیر سرکاری تنظیم کے سربراہ سمیت 6 افراد کو قتل کر دیا گیا۔کے مطابق جاپان کی غیر سرکاری تنظیم کے سربراہ ڈاکٹر ٹیٹسو ناکامورا کی گاڑی پر حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں اپنے ڈرائیور اور 4 باڈی گارڈز کے ہمراہ ہلاک ہو گئے۔
زخمی حالت میں جاپانی ڈاکٹر ڈاکٹر ٹیٹسو ناکامورا کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں طبی امداد کے بعد حالت تشویشناک ہونے پر جلال آباد سے بگرام بیس لے جایا جا رہا تھا کہ جلال آبار ایئرپورٹ پر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
درگاہ میں 20 افراد کا قتل: ملزمان کو 20 بار سزائے موت کا حکمانسداد دہشت گردی عدالت نے درگاہ میں 20 افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے والے متولی عبد الوحید اور اس کے 3 ساتھیوں کو 20، 20 بار سزائے موت کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »
معذور افراد کا عالمی دن: پاکستان سمیت دنیا بھر میں کل منایا جائیگاپاکستان سمیت دنیا بھر میں معذور افراد کا عالمی دن 3 دسمبر بروزمنگل منایا جا ئے گا اس دن
مزید پڑھ »
معذور افراد کا عالمی دنپاکستان سمیت دنیا بھر میں معذوروں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
سندھ کا یوم ثقافت: بااثر افراد نے قانون کی دھجیاں اڑا دیںنا معلوم افراد نے ڈیفنس کے مختلف علاقوں میں شدید ہوائی فائرنگ کر کے قانون کی دھجیاں اڑا دیں۔
مزید پڑھ »
سندھ کا یوم ثقافت: بااثر افراد نے قانون کی دھجیاں اڑا دیںسندھ کا یوم ثقافت: بااثر افراد نے قانون کی دھجیاں اڑا دیں Sindh Karachi SindhiCulturalDay2019 SindhCulturalDay Violation Firing PPPGovt MinisterSindh sindhpolicedmc MuradAliShahPPP MediaCellPPP ImranIsmailPTI wasimakhtar1955 SindhCMHouse
مزید پڑھ »