پاکستان سمیت دنیا بھر میں معذوروں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے ويڈيو لنک: DailyJang
یہ دن منانے کا مقصد دنیا بھر میں معذوروں کو درپیش مسائل اجاگر کرنا اور معاشرے میں ان افراد کی افادیت پر زور ڈالنا ہے۔
اس دن کی مناسبت سے دنیا بھر میں مختلف سیمینارز اور ورکشاپس کا اہتمام کیا جائے گا جن میں لوگوں کو اس بات پر قائل کیا جائے گا کہ وہ معذور افراد کی ضروریات پوری کرنے کے لئے مثبت کوششیں بروئے کار لائیں۔ واضح رہے کہ معذوروں کا عالمی دن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں 14 اکتوبر 1992 کو منظور ہونے والی قرار داد نمبر47/3 کے تحت ہر سال3 دسمبر کو منایا جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں معذور افراد کا عالمی دن کل منایا جائیگاپاکستان سمیت دنیا بھر میں معذور افراد کا عالمی دن کل منایا جائیگا InternationalDayOfDisabledPersons Celebrate WorldWide 3rdDecember pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
معذور افراد کا عالمی دن: پاکستان سمیت دنیا بھر میں کل منایا جائیگاپاکستان سمیت دنیا بھر میں معذور افراد کا عالمی دن 3 دسمبر بروزمنگل منایا جا ئے گا اس دن
مزید پڑھ »
غلامی کے خاتمے کا عالمی دنغلامی کے خلاف دنیا کے مختلف حصوں میں طویل جدوجہد کی گئی اور عصری شعور پھیلتا گیا، تاہم یہ کہنا غلط ہوگا کہ غلامی ختم ہوگئی، البتہ اس نے اپنی شکل بدل لی۔
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ pid_gov ElectionCommission
مزید پڑھ »
سعودی عرب کا اب تک کا شاندار اقدام،ویزافیس میں 50 فیصد کمی کا اعلان کردیا02:17 PM, 1 Dec, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, ریاض:سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی
مزید پڑھ »
عراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہعراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہ Iraq Protests IraqiPM Resigns ReElection IraqiGovt UN OIC_OCI IraqProtests
مزید پڑھ »