پاکستان سمیت دنیا بھر میں معذور افراد کا عالمی دن کل منایا جائیگا

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں معذور افراد کا عالمی دن کل منایا جائیگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان سمیت دنیا بھر میں معذور افراد کا عالمی دن کل منایا جائیگا InternationalDayOfDisabledPersons Celebrate WorldWide 3rdDecember pid_gov MoIB_Official

کے منانے کا مقصد خصوصی افراد کی تکالیف اور ان کے معاشی و سماجی حقوق سے لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا اور سپیشل افراد کو ملک کا مفید شہری بنانے کیلئے اقدامات کرنا ہے اس روز جہانیاں سمیت ملک بھر میں حکومتی سرپرستی اور سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام منعقدہ تقاریب میں خصوصی افراد کو مہمان خصوصی بنایا جائے گا ۔ ملک بھر کی طرح تحصیل جہانیاں میں بھی سپیشل ایجوکیشن سکول میں تقریب کا

انعقاد ہو گا جس میں نابینا،سماعت سے محروم اور دیگر جسمانی نقائص کے حامل سپیشل بچے رنگا رنگ پروگرام پیش کریں گے ۔ایک غیر سرکاری تنظیم کے اندازے کے مطابق ترقی پذیر ممالک کی تمام آبادی میں20فیصد سے زائد لوگ جسمانی معذوری کا شکار ہیں ۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں معذوروں کا عالمی دن اقوام متحدہ کی ہدایت پر 1982ءسے منایا جا رہا ہے اس دن کو منانے کی باقاعدہ منظوری جنرل اسمبلی نے دی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کرکٹ کیلئے شرمناک ترین دن آسٹریلیا کے ہاتھوں مسلسل پانچویں وائٹ واش شکست ہوگئیپاکستان کرکٹ کیلئے شرمناک ترین دن آسٹریلیا کے ہاتھوں مسلسل پانچویں وائٹ واش شکست ہوگئی01:53 PM, 2 Dec, 2019, متفرق خبریں, کھیل, ایڈیلیڈ:پاکستان کو آسٹریلیا میں مسلسل پانچواں وائٹ واش
مزید پڑھ »

ایڈز سے بچاؤ کا عالمی دنایڈز سے بچاؤ کا عالمی دنایڈز سے بچاؤ کا عالمی دن تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-26 11:11:37