ایڈز سے بچاؤ کا عالمی دن تفصیلات جانئے: DailyJang
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ایڈز سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جارہا ہے، ایڈز کا عالمی دن دنیا بھر میں پہلی مرتبہ 1987میں منایا گیا تھا جس کا مقصد لوگوں میں اس مہلک مرض سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر کے بارے میں شعور و آگاہی پید ا کرنا ہے۔اس دن کی مناسبت سے محکمہ صحت اور مختلف سماجی تنظیموں کی جانب سے واک، سیمینارز اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس سے خطاب کرتے ہوئے ماہرین صحت ایڈز جیسی مہلک مرض کی علامات اور اس سے بچاؤ کی تدابیر کے متعلق آگاہی فراہم کریں گے اور الیکٹرانک میڈیا کے...
ماہرین کا کہنا ہے کہ ایڈز کا علاج بروقت تشخیص اور احتیاط کے ساتھ ساتھ مثبت رویہ اپنائے بغیر ممکن نہیں ہے یہی وجہ ہے کہ عام آدمی کو اس مرض کے بارے میں شعور حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت، دولہے کا چہرہ دیکھ کر دلہن کا شادی سے انکاردولہے کا چہرہ دیکھ کر دلہن کا شادی سے انکار تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پولیس، لیویز کا بلوچ خواتین سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰگرفتار خواتین کا تعلق مبینہ طور پر بلوچ عسکریت پسند تنظیموں سے بتایا جا رہا ہے جبکہ ان پر کالعدم بلوچ لبریشن فرنٹ اور بلوچ لبریشن آرمی کی سہولت کاری کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان: ایڈز پر قابو پانے میں سب سے بڑی رکاوٹ کیا؟اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان ان 11 ممالک میں سے ایک ہے جہاں ایچ آئی وی سب سے زیادہ پھیلا اور ایچ آئی وی کا شکار افراد میں سے نصف کو اپنے اندر موجود اس بیماری کا سرے سے علم ہی نہیں۔
مزید پڑھ »
ملک بھر میں ورلڈ ایڈز ڈےکل بھر پور طریقے سے منایاجائیگاملک بھر میں ورلڈ ایڈز ڈےکل بھر پور طریقے سے منایاجائیگا WorldAIDSDay2019 Celebrate NationWide RaisingAwareness pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »