پاکستان: ایڈز پر قابو پانے میں سب سے بڑی رکاوٹ کیا؟

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان: ایڈز پر قابو پانے میں سب سے بڑی رکاوٹ کیا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

WorldAIDSDay: صدمہ یا شرم، پاکستان میں ایچ آئی وی پر قابو پانے میں سب سے بڑی رکاوٹ کیا؟

ڈاکٹر گھاگرو مرض کی تشخیص کے بعد ایک نسخہ لکھتے ہیں اور اگلے مریض کو آنے کا کہتے ہیں۔ ان کے کمرے کے باہر ایک درجن کے لگ بھگ مزید مریض اپنی باری کا انتظار کر رہے تھے۔ ان مریضوں میں کچھ کی عمریں فقط چند ہفتے کی ہی ہوں گی۔ڈاکٹر مظفر پر یہ الزام عائد کیا گیا تھا کہ انھوں نے جانتے بوجھتے بچوں میں ایچ آئی وی وائرس پھیلایا تاہم بعدازاں انھیں اس الزام سے بری کردیا گیا۔ اب انھیں مجرمانہ غفلت برتنے جیسے الزامات کا سامنا ہےرواں برس اپریل میں انھیں اس وقت گرفتار کر لیا گیا تھا جب رتو ڈیرو میں ایچ آئی وی کا...

انھوں نے بتایا ’میں گذشتہ دس برسوں سے پریکٹس کر رہا ہوں اور کبھی کسی ایک فرد نے بھی یہ شکایت نہیں کی تھی کہ میں استعمال شدہ سرنجوں کو دوبارہ استعمال کر رہا ہوں۔ میں نے کچھ غلط نہیں کیا۔‘ ڈاکٹر مظفر کے کلینک سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع سبحانہ گاؤں میں 32 بچے اس مرض میں مبتلا پائے گئے۔ ان بچوں کے خاندانوں میں کسی فرد کو یہ بیماری نہیں تھی۔ اس گاؤں کے لوگ غصے اور صدمے کی کیفیت میں ہیں۔

رواں برس جولائی میں جاری کردہ اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان ان 11 ممالک میں سے ایک ہے جہاں ایچ آئی وی سب سے زیادہ پھیلا ہے اور پاکستان کا شمار ان پانچ ممالک میں بھی ہوتا ہے جہاں ایچ آئی وی کے وائرس کا شکار افراد میں سے نصف کو اپنے اندر موجود اس بیماری کا سرے سے علم ہی نہیں۔ اقوام متحدہ کی ایڈز کنٹری ڈائریکٹر ماریہ الینا بورومیو نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ایچ آئی وی کا مرض پھیلنے کا سلسلہ جاری ہے اور درحقیقت پاکستان ایشیا میں دوسرا ایسا ملک ہے جہاں یہ بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عزت کردار سے ہوتی ہے عہدوں سے نہیں، چیف جسٹس پاکستانعزت کردار سے ہوتی ہے عہدوں سے نہیں، چیف جسٹس پاکستانمیرے والد کہتے تھےکہ۔۔۔۔ چیف جسٹس نے بتادیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

یاسر، بابر پاکستان کو فالو آن سے بچانے کی کوشش میںیاسر، بابر پاکستان کو فالو آن سے بچانے کی کوشش میںایڈیلیڈ ٹیسٹ کے تیسرے دن آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں نصف سنچری بنانے والے بابر اعظم اور یاسر شاہ پاکستان کو فالو آن سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تفصیلات: PakvsAus
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کیا پنجاب میں تبدیلیوں سے سیاسی نتائج حاصل ہو پائیں گے ؟Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کیا پنجاب میں تبدیلیوں سے سیاسی نتائج حاصل ہو پائیں گے ؟
مزید پڑھ »

میلسی میں کھیت سے دوکزنز کی لاشیں برآمد،دونوں بچیاں کل سے لاپتہ تھیںمیلسی میں کھیت سے دوکزنز کی لاشیں برآمد،دونوں بچیاں کل سے لاپتہ تھیںمیلسی(ڈیلی پاکستان آن لائن)میلسی میں کھیت سے دو معصوم بچیوں کی لاشیں ملی ہیں۔ تفصیلات
مزید پڑھ »

ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنے والی مفرور خاتون گرفتاری سے بچ نکلنے میں کامیاب - ایکسپریس اردوٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنے والی مفرور خاتون گرفتاری سے بچ نکلنے میں کامیاب - ایکسپریس اردوانویسٹی گیشن پولیس نے متعدد مقامات پر چھاپہ مار کارروائیوں کے بعد خاتون کی شناخت ثنا آفتاب کے نام سے کی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-30 10:27:19