عزت کردار سے ہوتی ہے عہدوں سے نہیں، چیف جسٹس پاکستان

پاکستان خبریں خبریں

عزت کردار سے ہوتی ہے عہدوں سے نہیں، چیف جسٹس پاکستان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

میرے والد کہتے تھےکہ۔۔۔۔ چیف جسٹس نے بتادیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews

ڈیرہ غازی خان:چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ بچپن سے کسی دباؤ کی عادت نہیں،عزت او رخودداری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرنا چاہیئے،عزت کردار سے ہوتی ہے عہدوں سے نہیں۔

ڈیرہ غازی خان میں تقریب سےخطاب کرتےہوئے چیف جسٹس آصف سعیدکھوسہ کا کہنا تھا کہ ترقی صرف تعلیم کےذریعےممکن ہے ،ہرکوئی تعلیم کے ذریعے آگے نکلا ،وکالت میں بہت سے مسائل آسکتے ہیں،جتنی عزت آپ اپنےلیےچاہتےہیں اتنی ہی ججز کودیں ۔ چیف جسٹس نے کہا کہ میں نےڈیرہ غازی خان بارمیں والدکے ساتھ کام شروع کیا،میرے والد مجھےسے سی ایس ایس کا کہتے تھے،میں نے دوسرا راستہ اختیارکیا،عزت کردار سے ہوتی ہے عہدوں سے نہیں ،کردار کی وجہ سے لوگ عزت کرتےہیں ،کردار اس صورت مضبوط ہوگا جب ایمان مضبوط ہوگا۔

جسٹس آصف سعید کھوسہ کا مزید کہنا تھا کہ زندگی میں عزت اس کوملتی ہے جس کو اللہ دیتاہے،میرے والدبھی وکیل تھے،انہوں نےاپنےکردارسے عزت کمائی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عزت کردارسےہوتی ہے،عہدوں سے نہیں،چیف جسٹس پاکستانعزت کردارسےہوتی ہے،عہدوں سے نہیں،چیف جسٹس پاکستانچیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ بچپن سے کسی دباؤ کی عادت نہیں، عزت و خود داری پر کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کرنا چاہئے۔ انسان کی عزت اس کے کردار سے ہوتی ہے اس کے عہدے سے نہیں۔
مزید پڑھ »

میلسی میں کھیت سے دوکزنز کی لاشیں برآمد،دونوں بچیاں کل سے لاپتہ تھیںمیلسی میں کھیت سے دوکزنز کی لاشیں برآمد،دونوں بچیاں کل سے لاپتہ تھیںمیلسی(ڈیلی پاکستان آن لائن)میلسی میں کھیت سے دو معصوم بچیوں کی لاشیں ملی ہیں۔ تفصیلات
مزید پڑھ »

ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنے والی مفرور خاتون گرفتاری سے بچ نکلنے میں کامیاب - ایکسپریس اردوٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنے والی مفرور خاتون گرفتاری سے بچ نکلنے میں کامیاب - ایکسپریس اردوانویسٹی گیشن پولیس نے متعدد مقامات پر چھاپہ مار کارروائیوں کے بعد خاتون کی شناخت ثنا آفتاب کے نام سے کی تھی
مزید پڑھ »

لندن برج پر چاقو سے حملہ، پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک - World - Dawn Newsلندن برج پر چاقو سے حملہ، پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیالاہور ہائی کورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیالاہور ہائی کورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیا LahoreHighcourt SchoolFees Students NonpayingFees pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیالاہور ہائیکورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیالاہور ہائیکورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیا PrivateSchool FeesStructure LHC SupremeCourt Students Parents AdditionalFees pid_gov MoIB_Official Shafqat_Mahmood PTIofficial ImranKhanPTI DrMuradPTI Education
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:05:37