چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ بچپن سے کسی دباؤ کی عادت نہیں، عزت و خود داری پر کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کرنا چاہئے۔ انسان کی عزت اس کے کردار سے ہوتی ہے اس کے عہدے سے نہیں۔
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ بچپن سے کسی دباؤ کی عادت نہیں، عزت و خود داری پر کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کرنا چاہئے۔ انسان کی عزت اس کے کردار سے ہوتی ہے اس کے عہدے سے نہیں۔
اس موقع پر انہوں نے گزرے دنوں کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ میں نے ڈیرہ غازی خان بار میں اپنے والد کے ساتھ کام شروع کیا، یہاں بہت سے پرانی یادیں وابستہ ہیں، میرے والد بھی وکیل تھے، انہوں نے اپنے کردار سے عزت کمائی، کردار مضبوط ہونے سے ہی پیشے کی عزت ہے، والد صاحب سائیکل پر جاتے تھے تو لوگ انہیں راستہ دیتے تھے کہ وکیل صاحب آ رہے ہیں، اب تو لوگ لکھوا لیتے ہیں کہ پریس میڈیا مطلب ہم سے پنگا نہ لیا جائے۔ کردار اس صورت مضبوط ہوگا جب ایمان مضبوط ہوگا، زندگی میں اس کو عزت ملتی ہے جسے اللہ دیتا...
چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ اپنی خود داری پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کرنا چاہیے۔ وکلاء پر زور دیا کہ علم حاصل کریں اور محنت کریں، ہر مقام تک پہنچ سکتے ہیں۔ وکالت ایک معزز پیشہ ہے، وکلاء اپنی کردار سازی پر توجہ دیں، کردار تب ہی مضبوط ہوتا ہے جب ایمان مضبوط ہو۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عزت اورخودداری پر کبھی مصلحت کا شکار نہیں ہوا،چیف جسٹس پاکستان - ایکسپریس اردوعزت کردار سے ہوتی ہے عہدوں سے نہیں، جسٹس آصف سعید کھوسہ
مزید پڑھ »
ججز کو فیصلہ کرنے پر ہی عزت ملتی ہے: چیف جسٹسججز کو فیصلہ کرنے پر ہی عزت ملتی ہے: چیف جسٹس Judges Decision Honor CheifJustice SupremeCourtOfPakistan
مزید پڑھ »
چیف جسٹس آف پاکستان:’ہمیں اپنے پیشے کی عزت واپس لانا ہو گی‘پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ پہلے عدالت میں بدمزگی نہیں ہوتی تھی لیکن اب حالات وہ نہیں رہے، ہمیں اپنے پیشے کی عزت واپس لانا ہو گی۔
مزید پڑھ »
ججز کو فیصلہ کرنے پر ہی عزت ملتی ہے، چیف جسٹسججز کو فیصلہ کرنے پر ہی عزت ملتی ہے، چیف جسٹس تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
تمام ادارےایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں، ملکی اداروں کے درمیان کبھی تصادم نہیں ہوگا: وزیراعظمتمام ادارےایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں، ملکی اداروں کے درمیان کبھی تصادم نہیں ہوگا: وزیراعظم Islamabad PMImranKhan ArmyChief COAS ImranKhanPTI SupremeCourt MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
عزت اورخودداری پر کبھی مصلحت کا شکار نہیں ہوا،چیف جسٹس پاکستان - ایکسپریس اردوعزت کردار سے ہوتی ہے عہدوں سے نہیں، جسٹس آصف سعید کھوسہ
مزید پڑھ »