تمام ادارےایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں، ملکی اداروں کے درمیان کبھی تصادم نہیں ہوگا: وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

تمام ادارےایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں، ملکی اداروں کے درمیان کبھی تصادم نہیں ہوگا: وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

تمام ادارےایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں، ملکی اداروں کے درمیان کبھی تصادم نہیں ہوگا: وزیراعظم Islamabad PMImranKhan ArmyChief COAS ImranKhanPTI SupremeCourt MoIB_Official pid_gov Pakistan

اداروں کے درمیان کبھی تصادم نہیں ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ ادوار میں نااہل لوگوں کو تعینات کیا گیا۔ اداروں میں نااہل لوگوں کو تعینات کیا گیا، ہم ہر ادارے میں میرٹ کا نظام لائیں گے۔ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے وزارت خارجہ میں سفیروں کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ میرٹ ختم ہونے سے ملکی ادارے کمزور ہوئے جبکہ دوسری جانب چین نے میرٹ کی پالیسی پر عملدرآمد کرکے ترقی کی۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ 60ء کی دہائی میں ہماری بڑی اہمیت تھی، جسے ہم نے خود کھویا۔ پاکستان کو...

خارجہ پالیسی کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ افریقی ممالک پر ہمیں توجہ دینی ہوگی۔ ترکی نے بھی افریقی ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات اور تجارت کو فروغ دیا۔ ہم نے پاکستان کے لیے ٹریڈ لیکر آنی ہے۔ اس وقت ملک میں میری زیادہ ضرورت ہے، صدرعارف علوی کو افریقی ممالک میں بھجوائیں گے، جب مجھے موقع ملے گا تو میں بھی افریقہ جاؤں گا۔

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے عدالتی فیصلے پر بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم نے آزاد عدلیہ کے لیے تحریک میں شرکت کی، ہم اپنی عدلیہ کی پوری حمایت کریں گے۔انہوں نے کہا کہ بھارتی میڈیا پر سپریم کورٹ کا معاملہ بہت اچھالا گیا۔ پاکستان کے تمام ادارے ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں۔ اداروں میں اتفاق رائے سے بھارت خوفزدہ ہے۔ بھارت نے سپریم کورٹ میں کیس کو استعمال کرنے کی کوشش کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کاعدلیہ سمیت تمام اداروں کو مستحکم کرنےکیلئےہرممکن تعاون کےعزم کااظہاروزیراعظم کاعدلیہ سمیت تمام اداروں کو مستحکم کرنےکیلئےہرممکن تعاون کےعزم کااظہاروزیراعظم کاعدلیہ سمیت تمام اداروں کو مستحکم کرنےکیلئےہرممکن تعاون کےعزم کااظہار PMImranKhan ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial Judiciary Institutions Strengthens
مزید پڑھ »

اپنی بارات میں تمام مہمانوں کو آسمان دکھانے والا دلہااپنی بارات میں تمام مہمانوں کو آسمان دکھانے والا دلہااپنی بارات میں تمام مہمانوں کو آسمان دکھانے والا دلہا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

امریکا میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ، تمام افراد ہلاک - ایکسپریس اردوامریکا میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ، تمام افراد ہلاک - ایکسپریس اردوامریکی ریاست نیواڈا میں ایک ہفتے میں طیارہ گرنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے
مزید پڑھ »

ملکی اداروں کے درمیان کبھی تصادم نہیں ہوگا، وزیراعظم عمران خانملکی اداروں کے درمیان کبھی تصادم نہیں ہوگا، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تمام ادارےایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں، ملکی اداروں کے درمیان کبھی تصادم نہیں ہوگا۔
مزید پڑھ »

ملکی اداروں کے درمیان کبھی تصادم نہیں ہوگا،وزیراعظم عمران خانملکی اداروں کے درمیان کبھی تصادم نہیں ہوگا،وزیراعظم عمران خانعمران خان کا اداروں کے حوالے سے بھی اہم بیان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

اداروں میں ٹکراؤ کے خواہشمندوں کو مایوسی ہوئی، عمران خاناداروں میں ٹکراؤ کے خواہشمندوں کو مایوسی ہوئی، عمران خاناداروں کے ٹکراؤ کی خواہشمندوں کو مایوسی ہوئی، عمران خان تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 09:06:42