ملکی اداروں کے درمیان کبھی تصادم نہیں ہوگا،وزیراعظم عمران خان

پاکستان خبریں خبریں

ملکی اداروں کے درمیان کبھی تصادم نہیں ہوگا،وزیراعظم عمران خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

عمران خان کا اداروں کے حوالے سے بھی اہم بیان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ تمام ادارےایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں، ملکی اداروں کے درمیان کبھی تصادم نہیں ہوگا،ہر ادارے میں میرٹ کا نظام لائیں گے۔

وزیراعظم نے کہا کہ میرٹ کی بالادستی ختم ہونےسےادارےکمزورہوئے،میرٹ کاسسٹم بہترہوتو معاشرہ ترقی کرتاہے،جس ٹیم میں میرٹ ہووہ ٹیم اوپرجاتی ہے،گزشتہ ادوارمیں عہدوں پرنااہل لوگوں کوتعینات کیاگیا۔ وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ انسان سوچ بڑی ہونےسےبڑابنتاہے، 60ء کی دہانی میں پاکستان میں بہت خوداعتمادی تھی،آہستہ آہستہ پاکستانیوں کی خوداعتمادی ختم ہوگئی،ہم نےلوگوں کی خوداعتمادی واپس لانی ہے،نیلسن منڈیلا پاکستان کواپنا آئیڈل مانتےتھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملکی اداروں کے درمیان کبھی تصادم نہیں ہوگا، وزیراعظم عمران خانملکی اداروں کے درمیان کبھی تصادم نہیں ہوگا، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تمام ادارےایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں، ملکی اداروں کے درمیان کبھی تصادم نہیں ہوگا۔
مزید پڑھ »

’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدتِ ملازمت میں مشروط توسیع کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ان عناصر کے لیے مایوسی کا باعث ہو گا جو اداروں کے تصادم کے ذریعے ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتے تھے۔
مزید پڑھ »

اداروں میں ٹکراؤ کے خواہشمندوں کو مایوسی ہوئی، عمران خاناداروں میں ٹکراؤ کے خواہشمندوں کو مایوسی ہوئی، عمران خاناداروں کے ٹکراؤ کی خواہشمندوں کو مایوسی ہوئی، عمران خان تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

اداروں کے تصادم سے ملک میں عدم استحکام لانے والوں کو شکست ہوئی، وزیراعظم - ایکسپریس اردواداروں کے تصادم سے ملک میں عدم استحکام لانے والوں کو شکست ہوئی، وزیراعظم - ایکسپریس اردواداروں کے تصادم سے ملک میں عدم استحکام لانے والوں کو شکست ہوئی، وزیراعظم -
مزید پڑھ »

ناکام لوگوں کی کوشش ہے اداروں کو لڑایا جائے، زرتاج گلناکام لوگوں کی کوشش ہے اداروں کو لڑایا جائے، زرتاج گلناکام لوگوں کی کوشش ہے اداروں کو لڑایا جائے، زرتاج گل تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:22:41