اداروں کے تصادم سے ملک میں عدم استحکام لانے والوں کو شکست ہوئی، وزیراعظم -
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اداروں کے تصادم سے ملک میں عدم استحکام لانے والوں کو شکست ہوئی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آج ملک کو عدم استحکام کا شکار دیکھنے والوں کے لیے مایوس کن دن ہے، اداروں میں تصادم نہیں ہوا بیرونی دشمن، اندرونی مافیاز کو خصوصی مایوسی ہوئی، اداروں کے تصادم سے ملک میں عدم استحکام لانے والوں کو شکست ہوئی۔ Mafias who have stashed their loot abroad and seek to protect this loot by destabilising the country.وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ یہ ہمارے بیرونی دشمنوں اور اندرونی مافیا کے لیے بھی مایوسی کا دن ہے، مافیا نے لوٹ کا مال بیرون ملک چھپایا ہوا ہے، لوٹی ہوئی دولت باہر بھیجنے والے مافیاز اس لوٹ مار کے تحفظ کے لیے ملک کوغیرمستحکم کررہے ہیں۔
Also, for the record, I have the greatest respect for CJ Khosa, one of the greatest Jurists produced by Pakistan.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آج ان کو بہت مایوسی ہوئی ہوگی عدالت کے فیصلے کے بعد وزیراعظم بھی میدان میں ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ کی طرف سے قانون سازی کے لیے 6 ماہ کا وقت ملنے
مزید پڑھ »
اداروں میں ٹکراؤ کے خواہشمندوں کو مایوسی ہوئی، عمران خاناداروں کے ٹکراؤ کی خواہشمندوں کو مایوسی ہوئی، عمران خان تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
مالی میں فرانسیسی فوجی ہیلی کاپٹرز کے درمیان خوفناک تصادم، 13 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوحادثہ مالی میں برکینا فاسو اور نائجر کی سرحد کے نزدیک عسکریت پسندوں کیخلاف کارروائی کے دوران ہوا
مزید پڑھ »
وزیراعظم سے سعودی شہزادہ سلطان بن سلمان کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر گفتگووزیراعظم سے سعودی شہزادہ سلطان بن سلمان کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر گفتگو Read News PMImranKhan KSAMOFA KSAmofaEN PrinceMuhammadBinSalman Relations pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »