اداروں کے ٹکراؤ کی خواہشمندوں کو مایوسی ہوئی، عمران خان تفصيلات جانئے: DailyJang
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اداروں کے درمیان ٹکراؤ کی خواہش رکھنے والوں کو آج شکست ہوئی ہے۔
عدالتی فیصلے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج ان لوگوں کو شدید مایوسی ہوئی جو اداروں کے ٹکراؤ سے ملک کے غیرمستحکم ہونے کے خواہشمند تھے۔ عمران خان نے اپنے ایک اور ٹوئٹ میں کہا کہ ریکارڈ کے لیے بتادوں کہ 23 سال قبل ہم نے ہی پاکستان میں قانون کی حکمرانی اور آزاد عدلیہ کے لیے آواز بلند کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کے کیس کا فیصلہ سنادیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کے خلاف دائر کی جانے
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مستردعدالت سے بڑی خبر آگئی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
پوری کابینہ عمران خان کے ساتھ ہے، زرتاج گل | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کا امکان: ذرائعاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کا امکان ہے۔ خطاب کے دوران قوم کو اعتماد میں لیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کا امکان: ذرائعوزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کا امکان: ذرائع Islamabad PMImranKhan COAS BajwaExtention IM Extension_Army_Chief ISPR OfficialDGISPR SupremeCourt MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »