اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کا امکان ہے۔ خطاب کے دوران قوم کو اعتماد میں لیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سپریم کورٹ کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کر دیا گیا تھا جس کی سماعت آج بھی ہوئی اس دوران سپریم کورٹ کے اعتراضات سامنے آئے۔ سپریم کورٹ نے سماعت کے دوران حکومت کو مہلت دی کہ حکومت کل تک حل نکالے ورنہ آئینی ذمہ داری پوری کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے موجودہ صورتحال میں قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے اور جلد قوم سے خطاب...
اس سے قبل وزیراعظم عمران خان سے سینئر وزرا نے ملاقات کی جس میں ملکی صورتحال پر مشاورت کی گئی جبکہ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع صورتحال دیکھ کر کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صدر آج افریقہ کے بارے میں سفارتکاروں کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گےصدر آج افریقہ کے بارے میں سفارتکاروں کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے Read News ArifAlvi pid_gov Africa
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ: وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ:وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترداسلام آباد ہائیکورٹ:وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد Pakistan IslamabadHighCourt PMImranKhan ContemptOfCourt Case Rejected ImranKhanPTI MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »
وزیراعظم سے سعودی شہزادہ سلطان بن سلمان کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر گفتگووزیراعظم سے سعودی شہزادہ سلطان بن سلمان کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر گفتگو Read News PMImranKhan KSAMOFA KSAmofaEN PrinceMuhammadBinSalman Relations pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردوعدالت کو تنقید کا خوف ہے اور نہ ہی فکر ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
مزید پڑھ »