ملتان:وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کا کہنا ہے کہ پوری کابینہ عمران خان کے ساتھ ہے جن کو خوش فہمی ہے کہ ادارے ٹکرائیں گے انہیں ناکامی ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کی زرعی یونیورسٹی کی تق
ریب میں شرکت کے موقع پر وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کا کہنا تھا کہ انڈیا پاکستان کو سرجیکل اسٹرائیک کی دھمکیاں لگاتا ہے ایسے میں پوری عوام آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے ساتھ ہے۔زرتاج گل کا مزید کہنا تھا کہ کرپشن بچاؤ اور ابو بچاو والے سب ایک کنٹینر پر جمع ہوگئے جو کبھی فوج کو برا کہتے تو کبھی عمران خان پر الزام تراشی کرتے مگر انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا استعفیٰ مانگنے والے خالی ہاتھ گھر...
ان کا مزید کہنا تھا کہ 31 ارب کا قرضہ ہم سے پچھلی حکومتوں نے چڑھایا ہماری حکومت نے 10 ارب کا قرضہ اتارا ہے، کھانے کی اشیاء پر 6 ارب کی سبسڈی دے رہے ہیں جس سے مہنگائی کنٹرول ہو گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاریوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری Read News PMImranKhan FedralCabnet PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »
ایکسنٹ کی ‘فنٹاسٹک کپ آف ٹی’ پینے کی خواہش پوری ہوگئیعالمی شہرت یافتہ گلوکار کی بڑی خواہش پوری ہوگئی۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates DGISPR FantasticTea
مزید پڑھ »
میجر جنرل آصف غفور نے عالمی شہرت یافتہ بینڈ ’’ایکسنٹ‘‘ کی خواہش پوری کر دیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بین الاقوامی شہرت یافتہ ایکسنٹ بینڈ کے گلوکار کی
مزید پڑھ »
آرمی چیف کے معاملے کا اثر پوری فوج پر پڑ رہا ہے، وفاقی وزیر فواد چودھریاسلام آباد: (دنیا نیوز) فواد چودھری نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کے معاملے کا اثر پوری فوج پر پڑ رہا ہے۔ جنرل باجوہ کی توسیع پر سیاسی اتفاق رائے موجود ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیاوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا Islamabad PMImranKhan Cabinet Meeting ImranKhanPTI MoIB_Official PTIofficial pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »