ایکسنٹ کی ‘فنٹاسٹک کپ آف ٹی’ پینے کی خواہش پوری ہوگئی

پاکستان خبریں خبریں

ایکسنٹ کی ‘فنٹاسٹک کپ آف ٹی’ پینے کی خواہش پوری ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

عالمی شہرت یافتہ گلوکار کی بڑی خواہش پوری ہوگئی۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates DGISPR FantasticTea

پاک فوج کے شعبہ تعقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے ایکسنٹ بینڈ کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار کی پاکستانی ‘فنٹاسٹک ٹی’ پینے کی خواہش پوری کردی۔

گزشتہ دنوں معروف بین الاقوامی میوزک بینڈ ‘ایکسنٹ’ نے 24 نومبر کو گورنر ہاﺅس لاہور میں پروگرام کا اعلان کیا تھا اور ساتھ ہی میجر جنرل آصف غفور کو ٹیگ کرتے ہوئے ‘فنٹاسٹک کپ آف ٹی’ پینے کی خواہش کا اظہار کیا تھا جس پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھی انہیں بڑی پیشکش کردی تھی۔رومانیہ سے تعلق رکھنے والے میوزک بینڈ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اعلان کیا تھا کہ وہ 24 نومبر کو گورنر ہاﺅس لاہور میں پرفارم کرنے آرہے...

ایکسنٹ کی جانب سے ‘فنٹاسٹک کپ آف ٹی’ پینے کی خواہش کا اظہار کیا گیا تو ڈی جی آئی ایس پی آر نے انہیں اپنے دفتر میں چائے کی پیشکش کی تھی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ ‘مجھے ٹیگ کرنے کا شکریہ، ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں، آپ کے ساتھ ایک ‘فنٹاسٹک کپ آف ٹی’ میرے دفتر میں شیڈول کیا گیا ہے’۔

خیال رہے کہ 27 فروری کے بعد سے ‘فنٹاسٹک کپ آف ٹی اور فنٹاسٹک ٹی’ وغیرہ جیسے وہ الفاظ جن سے پاکستان کی شاندار چائے کی تعریف بیان ہوتی ہو، بھارت کی چِڑ بن چکے ہیں، کیونکہ بھارتی پائلٹ ابھینندن کو جب پکڑا گیا تو اس نے بھی پاکستانی چائے کی ‘آہ۔۔۔ دی ٹی اِز فنٹاسٹک’ کے الفاظ سے تعریف کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو نے فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلیبلاول بھٹو نے فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلی
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے 23 افسروں کی گریڈ 22 میں ترقی کی منظوری دیدیوزیراعظم نے 23 افسروں کی گریڈ 22 میں ترقی کی منظوری دیدیترقی پانے والوں میں کون کون شامل ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PMImranKhan
مزید پڑھ »

پولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت: سی سی ٹی وی فوٹیج میں سب سامنے آگیاپولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت: سی سی ٹی وی فوٹیج میں سب سامنے آگیاپولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے نوجوان کے ساتھ کیا ہوا؟ سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے 23 افسران کی گریڈ22 میں ترقی کی منظوری دے دیوزیراعظم عمران خان نے 23 افسران کی گریڈ22 میں ترقی کی منظوری دے دیاسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے 23افسران کی گریڈ 22میں ترقی کی منظوری دیدی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:46:21