آرمی چیف کے معاملے کا اثر پوری فوج پر پڑ رہا ہے، وفاقی وزیر فواد چودھری
دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عدلیہ نیشنل سیکیورٹی کے معاملات دیکھے گی تو سسٹم کا بیلنس خراب ہوگا۔ اگر عدلیہ نیشنل سیکورٹی کو دیکھے گی تو یہ ایک بہت بڑی شفٹ ہوگی۔
فواد چودھری نے کہا کہ آرٹیکل 243 میں واضح ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی وزیراعظم کا اختیار اور ان کی صوابدید ہے۔ امریکا اور روس میں بھی نیشنل سیکیورٹی کا فیصلہ ایگزیکٹو کرتی ہے۔ وزیراعظم نے فیصلہ کیا جس کی کابینہ نے توثیق کی۔ تمام اداروں کو ایک دوسرے کے مینڈیٹ کا احترام کرنا چاہیے۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ سیاسی معاملات کا حل عدالتوں کا کام نہیں ہے۔ اپوزیشن میں بھی اس معاملے پر دو رائے نہیں ہے۔ جنرل باجوہ کی توسیع پر سیاسی اتفاق رائے موجود ہے۔ سابق آرمی چیف کیانی کی مدت ملازمت میں بھی توسیع اسی قانون کے تحت ہوئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومتی نااہلی سے آرمی چیف کی توسیع پر سپریم کورٹ میں تنازعحکومتی نااہلی سے آرمی چیف کی توسیع پر سپریم کورٹ میں تنازع ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
کابینہ اجلاس: آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع متفقہ طور پر منظورکابینہ اجلاس: آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع متفقہ طور پر منظور تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطر امیری گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات
مزید پڑھ »
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطری امیری گارڈ کے کمانڈر کی ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطری امیری گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات PakArmy COAS Qatar Emiri GuardCommander Discuss Regional Security ArmyChief OfficialDGISPR peaceforchange MoIB_Official pid_gov Pakistan PakistanArmy
مزید پڑھ »
حکومت پاک فوج کے ساتھ،آرمی چیف کی توسیع کافیصلہ سوچ سمجھ کرکیا،وزیراعظماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت پاک فوج کے ساتھ
مزید پڑھ »
(ن) لیگ کے رکن اسمبلی کا حریم شاہ کے ساتھ رقص، ویڈیو منظرعام پر - ایکسپریس اردوویڈیو کچھ ماہ پرانی ہے، حریم شاہ کلچر شو میں آئی تھیں اور میں نے بھی وہاں رقص کیا، رکن اسمبلی محمد امین
مزید پڑھ »