ناکام لوگوں کی کوشش ہے اداروں کو لڑایا جائے، زرتاج گل تفصیلات جانئے: DailyJang
وزیرمملکت زرتاج گل کا کہنا ہے کہ کنٹینر پر چڑھنے والے ناکام لوگوں کی کوشش ہے کہ اداروں کو لڑایا جائے، ایسے لوگوں کو ناکامی ہوگی۔
مظفرگڑھ میں غیرسرکاری تنظیم کی تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں زرتاج گل کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کی تقرری کے معاملے میں وزیراعظم سے کوئی غلطی نہیں ہوئی۔انہوں نے کہا کہ توسیع دینا وزیراعظم کا اختیار ہے، اسی قانون کے تحت جنرل کیانی کو بھی توسیع دی گئی تھی ۔ وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ جوڈیشری سپریم ہے اور وفاقی کابینہ عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، جوڈیشری، کابینہ اور فورسز ایک پیج پر ہیں۔
اس موقع پر ٹماٹر کی قیمت قابو میں نہ آنے کے سوال پر وزیر مملکت زرتاج گل نے شہریوں کو ایک اور مفت مشورہ دے ڈالا، کہتی ہیں جنوبی پنجاب میں بہت زمین ہے شہری زیادہ سے زیادہ سبزیاں اگائیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جو پھٹا، وہ بلبلا ہے یا بم؟سیاسی شوروغل میں نہ کسی کو کوئی منطقی بات سوجھتی ہے اور نہ ہی اس کو سنا جاتا ہے۔ پاکستانی زندگی کے ہر پہلو، بالخصوص معاشیات، کو سیاسی پارٹیوں... کالم پڑھئے: تحریر: ڈاکٹر منظوراعجاز DailyJang
مزید پڑھ »
دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان آسٹریلیا کیلئے سرپرائز ثابت ہو سکتا ہے: مکی آرتھرلاہور: (علی مصطفیٰ) قومی ٹیم کے سابق کوچ اور سری لنکن کرکٹ ٹیم کے ممکنہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ پاکستان دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کیلئے سرپرائز ثابت ہو سکتا ہے، ٹیسٹ میچ میں بابر اعظم کو نمبر چار پر کھلانا چاہیے۔
مزید پڑھ »
’حراست کو جائز یا ناجائز قرار دینا ججز کا کام ہے، حکومت کا نہیں‘حراستی مراکز سے متعلق وفاق اور صوبہ خیبر پختونخوا کی اپیلوں کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ عدالت کے سامنے ایک طرف شہری آزادی کا جبکہ دوسری طرف ریاست کی بقا کا سوال ہے۔
مزید پڑھ »
’لال، لال‘ ٹماٹر پر بات ہو رہی ہے - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »
ایشیا سرخ ہے یا سبز؟’’دولت کی غیر منصفانہ تقسیم کے باعث امیر‘ امیر تر جبکہ غریب‘ غریب تر ہوتے جا رہے ہیں‘‘ یہ ہے وہ آفاقی جملہ جس پر دنیا بھر کے پسماندہ طبقات کا اتفاق... کالم پڑھئے: تحریر: محمد بلال غوری DailyJang
مزید پڑھ »