وزیراعظم کاعدلیہ سمیت تمام اداروں کو مستحکم کرنےکیلئےہرممکن تعاون کےعزم کااظہار PMImranKhan ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial Judiciary Institutions Strengthens
عزم ظاہر کیا ہے۔انہوں نے اس عزم کا اظہار آج اسلام آباد میں ''انگیج افریقہ'' کے عنوان سے ہونے والی سفیروں کی کانفرنس کی اختتامی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔وزیراعظم نے کہا کہ ملک کے دشمن پاکستان میں اداروں کے درمیان تصادم کی توقع کر رہے تھے لیکن انہیں معلوم ہونا چاہئے کہ آج اداروں کے درمیان بے مثال ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جمہوریت کی جڑیں مضبوط ہو چکی ہیں
جہاں ادارے ایک دوسرے کے ساتھ نہیں ٹکراتے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی جماعت نے عدلیہ کی آزادی کیلئے تئیس سال جدوجہد کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج پاکستان مخالف قوتوں کو شکست ہوئی ہے۔وزیراعظم نے افریقی ملکوں کے ساتھ بہتر تعلقات کے حوالے سے کہا کہ وقت کا تقاضا ہے کہ اس خطے پر توجہ مرکوز کی جائے اور ہمارا مشن زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری اور ترسیلات زر کو پاکستان لانا اور برآمدات میں اضافہ ہونا چاہئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افغانستان: قندوز میں بم دھماکا، 8 بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق - World - Dawn News
مزید پڑھ »
امریکا میں اسکول پر حملہ، ملزم سمیت 3 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوامریکا میں 3 روز میں اسکول پر فائرنگ کا یہ دوسرا واقعہ ہے جب کہ رواں برس کا 45 واں واقعہ ہے
مزید پڑھ »
ترکی میں گرفتاریوں کی نئی لہر،سینئر افسران سمیت 168 افراد گرفتارترکی میں گرفتاریوں کی نئی لہر،سینئر افسران سمیت 168 افراد گرفتار Turkey Police Arrested SeniorOfficers trpresidency Turkey
مزید پڑھ »
ترکی میں سینئر افسران سمیت 168 افراد گرفتارترکی میں سیاسی مخالفین کی گرفتاریوں کی نئی لہر اٹھی ہے، سینئر افسران سمیت 168 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
سعودی سفیر کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات، خطے کی صورتحال، دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالاسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سید المالکی
مزید پڑھ »
اداروں کے تصادم سے ملک میں عدم استحکام لانے والوں کو شکست ہوئی، وزیراعظم - ایکسپریس اردواداروں کے تصادم سے ملک میں عدم استحکام لانے والوں کو شکست ہوئی، وزیراعظم -
مزید پڑھ »