اسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سید المالکی
نے وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی،ملاقات میں خطے کی صورتحال، دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سید المالکی نے تفصیلی ملاقات کی اور خطے کی موجودہ صورتحال ،پاک سعودی
تعلقات اور دو طرفہ امور سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ۔وزیر خارجہ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک سعودی تعلقات اس وقت انتہائی مستحکم اور مضبوط ہیں،سعودی عرب سے ہمارا قلبی رشتہ ہے جس میں کوئی دراڑ پیدا نہیں کر سکتا ،وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کےتعلقات کو مزید مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی کابینہ کی ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمتسعودی کابینہ کی ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمت SaudiArabia SaudiCabinet Condemned Iran SaudiEmbassyUSA KingSalman
مزید پڑھ »
امریکی سفیر کا NDS سےسماجی کارکنوں کی رہائی کا مطالبہامریکی سفیر کا NDS سےسماجی کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقاتوزیراعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
سعودی عرب، روسی ٹیکنالوجی، کی مدد سے 8 لاکھ مکانات تعمیر کئے جائیں گےسعودی عرب، روسی ٹیکنالوجی، کی مدد سے 8 لاکھ مکانات تعمیر کئے جائیں گے Russia Transfer UniqueConstructionTechnologies SaudiArabia PresidentVladimirPutin
مزید پڑھ »
آذربائجان کے سفیر پشاوری چرسی تکّے کے دیوانےآذربائجان کے سفیر پشاوری چرسی تکّے کے دیوانے تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »