سعودی عرب، روسی ٹیکنالوجی، کی مدد سے 8 لاکھ مکانات تعمیر کئے جائیں گے Russia Transfer UniqueConstructionTechnologies SaudiArabia PresidentVladimirPutin
گے۔ روسی صدر ولادی نیر پیوٹن کے دورے کے موقع پر روس اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک تعاون کے پروگرام اور بیس سے زیادہ دستاویزات پر دستخط ہوئے تھے۔روس نے سعودی عرب کو تعمیرات کے شعبے میں جدید ترین ٹیکنالوجی فراہم کرنے کا عزم ظاہر کیا تھا۔ سعودی حکومت کی کوشش ہے کہ 2030 تک سعودیوں میں ملکیتی رہائش کا
تناسب 70 فیصد سے زیادہ ہو جائے۔ مکانات کو ماحول دوست توانائی بھی مہیا ہو۔یورپی ایشیائی تعاون تنظیم کے ماتحت اقتصادی کونسل کے چیئرمین الیگزینڈر چیون کے مطابق روسی ٹیکنالوجی کی بدولت صرف ایک ماہ میں 17 منزلہ عمارت تعمیر کی جا سکے گی۔ روس 2020 کے آغاز تک سعودی عرب کو یہ ٹیکنالوجی مہیا کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان سے سعودی شہزادے کی ملاقات،اسلامو فوبیا،پاک سعودی تعلقات پر گفتگواسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم سے سعودی شہزادہ سلطان بن عبدالعزیز کی
مزید پڑھ »
سعودی کابینہ کی ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمتسعودی کابینہ کی ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمت SaudiArabia SaudiCabinet Condemned Iran SaudiEmbassyUSA KingSalman
مزید پڑھ »
نیول چیف کی سعودی ہم منصب سے ملاقاتکراچی: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے سعودی عرب میں انٹرنیشنل میری ٹائم
مزید پڑھ »
وزیراعظم سے سعودی شہزادہ سلطان بن سلمان کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر گفتگووزیراعظم سے سعودی شہزادہ سلطان بن سلمان کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر گفتگو Read News PMImranKhan KSAMOFA KSAmofaEN PrinceMuhammadBinSalman Relations pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
طارق کھوکھر کا مشرف سے متعلق درخواست کی پیروی سے انکارطارق کھوکھر کا مشرف سے متعلق درخواست کی پیروی سے انکار تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی آج حاضری سے استثنی کی درخواست منظورالعزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی آج حاضری سے استثنی کی درخواست منظور NawazShareef pid_gov pmln_org
مزید پڑھ »