آذربائجان کے سفیر پشاوری چرسی تکّے کے دیوانے تفصیلات جانئے: DailyJang
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر علی علی زادہ نے چرسی تکے کی تصویریں اپلوڈ کرتے ہوئے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا۔
انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ اگر آپ پشاور آئے اور چرسی تکہ نہیں چکھا تو آپ نے بہت کچھ مِس کردیا۔ انہوں نے یہ بھی لکھا کہ ساتھیوں اور دوستوں کے کہنے پر چرسی تکے سمیت پشتون پکوانوں اور مہمان نوازی سے لطف اندز ہوا۔ٹوئٹ کے آخر میں انہوں نے یہ بھی بتایا کہ آذربائجان میں بھی تکہ کباب ہوتے ہیں۔ گزشتہ روز انہوں نے آرمی پبلک اسکول پشاور کا بھی دورہ کیا اور سانحہ آرمی پبلک اسکول کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
علی گل پیر کی گانے کے ذریعے علی ظفر پر شدید تنقید - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
گلوکار سجاد علی کا نیا گانا پردیسیوں کے نامگلوکار سجاد علی کا نیا گانا پردیسیوں کے نام ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پاکستان بین الاقوامی میری ٹائم سیکٹر کی بہتری کے لیے کوشاں ہے: علی زیدیوفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ پاکستان جنوبی، وسطی اور جنوب وسطی ایشیا کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی تجارت میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
مزید پڑھ »