پاکستان بین الاقوامی میری ٹائم سیکٹر کی بہتری کے لیے کوشاں ہے: علی زیدی ARYNewsUrdu
وفاقی وزیر نے اپنے خطاب کا آغاز قرآن کی سورۃ الجاثیہ کی آیت نمبر 12 سے کیا۔ علی زیدی نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے شرکا کو پاکستانی مؤقف سے آگاہ کیا۔
علی زیدی نے پاکستان کی عالمی سطح پر سمندری تجارت کے حوالے سے جغرافیائی اہمیت اجاگر کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان جنوبی، وسطی اور جنوب وسطی ایشیا کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی تجارت میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پائیدار ترقیاتی اہداف او آئی ایم او کی شقوں کی پابندی کرنے کے لیے سنجیدہ ہے۔
علی زیدی نے نئی شپنگ پالیسی کے بارے میں بتاتے ہوئے دنیا کو پاکستانی سی فیئرز کی سروسز سے مستفید ہونے کی دعوت بھی دی۔ انہوں نے پاکستان کی سمندری آلودگی کم کرنے کی کوششوں کے ساتھ ساتھ خطے میں میری ٹائم سیکیورٹی بہتر کرنے کی کوششوں سے بھی شرکا کو آگاہی دی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میجر جنرل آصف غفور نے عالمی شہرت یافتہ بینڈ ’’ایکسنٹ‘‘ کی خواہش پوری کر دیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بین الاقوامی شہرت یافتہ ایکسنٹ بینڈ کے گلوکار کی
مزید پڑھ »
خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پرانتخاب کے لیے پولنگ جاریپشاور: خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے، تحریک انصاف کے ذیشان خانزادہ اور اپوزیشن کے فرزند علی خان آمنے سامنے ہیں۔
مزید پڑھ »
پیاز کے چھلکوں کی چائے میں چھپے اہم فوائدپیاز کے چھلکوں کی چائے میں چھپے اہم طبی فوائد مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
’خامیوں پر قابو پانے کی کوشش کریں گے‘’خامیوں پر قابو پانے کی کوشش کریں گے‘ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
نیول چیف کی سعودی ہم منصب سے ملاقاتکراچی: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے سعودی عرب میں انٹرنیشنل میری ٹائم
مزید پڑھ »
اسلامو فوبیا سے جڑا بیانیہ دنیا کے امن کے لیے خطرہ ہے: فردوس عاشق اعوانوزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اسلامو فوبیا کے ساتھ جڑا بیانیہ دنیا کے امن کے لیے خطرہ ہے۔
مزید پڑھ »