ترکی میں سینئر افسران سمیت 168 افراد گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

ترکی میں سینئر افسران سمیت 168 افراد گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

ترکی میں سینئر افسران سمیت 168 افراد گرفتار ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق ترک حکومت نے خدمت تحریک کے رہنما فتح اللہ گولن کے نیٹ ورک سے رابطے کے شبہے میں سینئر فوجی افسران سمیت مزید 168 افراد گرفتار کر لیے ہیں۔

یاد رہے کہ منگل کے روز ترک حکام نے جلا وطن مذہبی رہنما کی جماعت کے ساتھ رابطے کے شبہے میں حاضر سروس افسران کو گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا، تین سال قبل ترکی میں صدر طیب اردوان کی حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش کے بعد سے گرفتاریوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ گرفتاریوں میں چند افراد ایسے بھی ہیں جو ‘بائی لاک’ ٹیکسٹ میسجنگ ایپلی کیشن استعمال کر رہے تھے، یہ اپیلی کیشن فتح اللہ گولن نیٹ ورک سے منسلک افراد ایک دوسرے کے ساتھ رابطے کے لیے استعمال کرتے...

خیال رہے کہ ترک حکام نے فتح اللہ گولن پر صدر رجب طیب اردوان کے خلاف 15 جولائی 2016 کو بغاوت کی کوشش کی منصوبہ بندی میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا تھا۔ تین سال سے جاری کریک ڈاؤن میں اب تک ہزاروں افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔ رپورٹس کے مطابق 77 ہزار افراد کے خلاف مقدمے کی کارروائی جلد شروع کی جائے گی، جن پر تختہ الٹنے کی منصوبہ بندی میں حصہ لینے کا الزام ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے ترکی کے شہر استنبول میں احتجاجی مظاہرہقوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے ترکی کے شہر استنبول میں احتجاجی مظاہرہقوم کی بیٹی ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کیلئے ترکی کے شہر استنبول میں احتجاجی مظاہرہ Turkey Istanbul DrAafia TurkeyStandingForAafia Protest FreedomForDrAafia RTErdogan trpresidency pid_gov ImranKhanPTI realDonaldTrump StateDept UNHumanRights OIC_OCI
مزید پڑھ »

شام: ترکی کے زیر کنٹرول علاقے میں کار بم دھماکا، 17 افراد ہلاک - World - Dawn Newsشام: ترکی کے زیر کنٹرول علاقے میں کار بم دھماکا، 17 افراد ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں 13 پاکستانی گرفتار، ریاست میں کیا شرمناک دھندا کررہے تھے؟ افسوسناک خبرآگئیسعودی عرب میں 13 پاکستانی گرفتار، ریاست میں کیا شرمناک دھندا کررہے تھے؟ افسوسناک خبرآگئیریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں بینک کی جانب سے کوائف کو اپ ڈیٹ کرنے کا جعلی ٹیکسٹ میسج بھیج
مزید پڑھ »

امریکا کی دھمکیاں نظرانداز، ترکی نے روسی دفاعی میزائل کی آزمائش کرلی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکا کی دھمکیاں نظر انداز، ترکی نے روسی دفاعی میزائل کی آزمائش کرلی - World - Dawn Newsامریکا کی دھمکیاں نظر انداز، ترکی نے روسی دفاعی میزائل کی آزمائش کرلی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعلی کا حکم؛ ٹارگٹ کلر یوسف کو گرفتار کرنیوالے دو پولیس افسران معطل - ایکسپریس اردووزیراعلی کا حکم؛ ٹارگٹ کلر یوسف کو گرفتار کرنیوالے دو پولیس افسران معطل - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ کے حکم پر اینٹی اسٹریٹ کرائم اسکواڈ ایسٹ اور ایس ایچ او سولجر بازار کو معطل کیا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 13:56:16