جاں بحق افراد میں اکثریت بچوں اور خواتین کی ہے، رپورٹ : Afghanistan Kunduz DawnNews
افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 8 بچوں اور 6 خواتین سمیت 15 افراد جاں بحق ہوگئے۔
قندوز کے ضلع امام صاحب کے انتظامی سربراہ محب اللہ سیدی کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ ضلع کی مرکزی شاہراہ میں پیش آیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کے نتیجے میں رواں برس کے پہلے 6 ماہ میں 3 ہزار 812 شہری جاں بحق ہوئے جن میں 144 خواتین اور 324 بچے شامل ہیں جبکہ ایک ہزار سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بغداد دھماکوں سے لرز اٹھا، 6 افراد جاں بحقبغداد: عراق کے دارالحکومت بغداد میں تین بم دھماکوں میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 15 افراد زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »
شام: ترکی کے زیر کنٹرول علاقے میں کار بم دھماکا، 17 افراد ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کوسٹل ہائی وے پر بس کھائی میں جاگری، 9 افراد جاں بحقگوادر: صوبہ بلوچستان میں مکران کوسٹل ہائی وے پر بس کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »
عراق: حکومت مخالف مظاہروں پر فائرنگ، مزید 5 افراد جاں بحق - World - Dawn News
مزید پڑھ »