کوسٹل ہائی وے پر بس کھائی میں جاگری، 9 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں مکران کوسٹل ہائی وے پر بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 9 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق اوڑمارہ سے کراچی جانے والی بس کوسٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے قریب بریک فیل ہونے کے باعث گہری کھائی میں جا گری۔ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔اس سے قبل گزشتہ ماہ گوادر میں بس کھائی میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے تھے۔ بس گوادر سے کراچی جا رہی تھی کہ بزی ٹاپ کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لسبیلہ: کوسٹل ہائی وے پر بس کھائی میں گر گئی،9 افراد جاں بحق، 29 زخمی
مزید پڑھ »
بلوچستان: مکران کوسٹل ہائی وے پر بس کو حادثہ، 9 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
طیارہ بجلی کے ہائی ولٹیج تاروں میں پھنس گیاطیارہ بجلی کے ہائی ولٹیج تاروں میں پھنس گیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
مکران ،کوسٹل ہائی وے بزی لک کے قریب مسافر کوچ الٹ گئی،9 افراد جاں بحق ،29 زخمیلسبیلہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان کے علاقے مکران میں کوسٹل ہائی وے بزی لک کے قریب
مزید پڑھ »
ڈی آئی خان میں ٹریفک حادثہ، 8 افراد جاں بحق اور 20 زخمی | Abb Takk News
مزید پڑھ »