بس کراچی جارہی تھی جس میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 38 افراد سوار تھے
بس کوسٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے قریب بریک فیل ہونے کے باعث گہری کھائی میں جا گری — فوٹو: اسماعیل ساسولی
اسسٹنٹ کمشنر بیلا جمیل بلوچ کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی بس اورماڑہ سے کراچی جارہی تھی جس میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 38 افراد سوار تھے۔ اسسٹنٹ کمشنر بیلا نے کہا کہ حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کو اورماڑہ میں پاک بحریہ کے ہسپتال پی این ایس درمان جاہ منتقل کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مکران ،کوسٹل ہائی وے بزی لک کے قریب مسافر کوچ الٹ گئی،9 افراد جاں بحق ،29 زخمیلسبیلہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان کے علاقے مکران میں کوسٹل ہائی وے بزی لک کے قریب
مزید پڑھ »
لسبیلہ: کوسٹل ہائی وے پر بس کھائی میں گر گئی،9 افراد جاں بحق، 29 زخمی
مزید پڑھ »
مکران ،کوسٹل ہائی وے بزی لک کے قریب مسافر کوچ الٹ گئی،9 افراد جاں بحق ،29 زخمیلسبیلہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان کے علاقے مکران میں کوسٹل ہائی وے بزی لک کے قریب
مزید پڑھ »
نورانی مزار کے قریب بس حادثہ، ایک جاں بحق ، 18 زخمینورانی مزار کے قریب بس حادثہ، ایک جاں بحق ، 18 زخمی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ڈی آئی خان میں ٹریفک حادثہ، 8 افراد جاں بحق اور 20 زخمی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ڈی آئی خان میں ٹریفک حادثہ، 10 افراد جاں بحق اور 20 زخمی - ایکسپریس اردوڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریکٹر ٹرالی اور مسافر بس آپس میں ٹکرا گئے 10 افراد جاں بحق اور 20 زخمی
مزید پڑھ »