لسبیلہ: لسبیلہ میں کوسٹل ہائی وے پر کنڈ ملیر کے قریب بس کھائی میں گرگئی، حادثے میں 9 افراد جان بحق جبکہ 29 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو اورماڑہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ کوسٹل ہائی وے پر کنڈ ملیر کے قریب بس
کو حادثہ پیش آیا، لیویز ذرائع کے مطابق کوچ اورماڑہ سے کراچی آرہی تھی کہ بزی ٹاپ کے قریب بریک فیل ہو جانے کے باعث بس گہری کھائی میں جا گری، حادثے کے نتیجے میں 9 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ 29 افراد شدید زخمی ہو گئے۔
اطلاع ملنے پر پاکستان نیوی پاکستان کوسٹ گارڈز اور لیویز کی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، زخمیوں کو اورماڑہ نیول بیس کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈی آئی خان میں ٹریفک حادثہ، 10 افراد جاں بحق اور 20 زخمی - ایکسپریس اردوڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریکٹر ٹرالی اور مسافر بس آپس میں ٹکرا گئے 10 افراد جاں بحق اور 20 زخمی
مزید پڑھ »
نورانی مزار کے قریب بس حادثہ، ایک جاں بحق ، 18 زخمینورانی مزار کے قریب بس حادثہ، ایک جاں بحق ، 18 زخمی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
مقامی اخبار کے دفتر میں کام کرنے والی عروج قتل، سابق شوہر پر الزامقلعہ گجر سنگھ میں مقامی اخبار کے دفتر میں فائرنگ سے لڑکی جاں بحق ہو گئی، جس کی شناخت 25 سالہ عروج کے نام سے ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
ڈی آئی خان بس اور ٹریلر میں تصادم، 8 افراد جاں بحق، وزیراعظم کا اظہار افسوسڈی آئی خان ڈیرہ اسماعیل خان میں بس اور ٹریلر کے درمیان ہونے والے خوفناک تصادم میں8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے وزیراعظم نے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی
مزید پڑھ »