نورانی مزار کے قریب بس حادثہ، ایک جاں بحق ، 18 زخمی

پاکستان خبریں خبریں

نورانی مزار کے قریب بس حادثہ، ایک جاں بحق ، 18 زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

نورانی مزار کے قریب بس حادثہ، ایک جاں بحق ، 18 زخمی تفصیلات جانئے: DailyJang

بلوچستان کے شہر حب میں نورانی مزار کے قریب بس الٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 18 زخمی ہوگئے، جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق کراچی سے ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حب میں نورانی کے قریب تیز رفتار بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں بس میں سوار افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے سول اسپتال حب منتقل کیا گیا ۔ذرائع کے مطابق حادثے کے 19 زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے سول اسپتال، حب منتقل کیا گیا جہاں دوران علاج ایک زخمی شخص دم توڑ گیا، جبکہ دیگر زخمی زیر علاج ہیں۔

اسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں 6 خواتین بھی شامل ہیں، جبکہ حب میں ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمیوں کو سول اسپتال کراچی منتقل کر دیا گیا ہے ، جبکہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو سہراب گوٹھ پر واقع ایدھی کے سردخانہ منتقل کردیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلا ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے سر پر شکست کے بادل منڈلانے لگے - ایکسپریس اردوپہلا ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے سر پر شکست کے بادل منڈلانے لگے - ایکسپریس اردوآسٹریلیا نے پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف 340 رنز کی برتری حاصل کرلی جب کہ کھیل ختم ہونے میں 2 روز باقی ہیں
مزید پڑھ »

چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمرچین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمرچین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمر AsadUmar PressConference Pakistan China pid_gov MoIB_Official Asad_Umar PTIofficial
مزید پڑھ »

سیب کے سرکے کے 15 زبردست طبی فوائد - Health - Dawn Newsسیب کے سرکے کے 15 زبردست طبی فوائد - Health - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 02:08:35