طیارہ بجلی کے ہائی ولٹیج تاروں میں پھنس گیا

پاکستان خبریں خبریں

طیارہ بجلی کے ہائی ولٹیج تاروں میں پھنس گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

طیارہ بجلی کے ہائی ولٹیج تاروں میں پھنس گیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

نیویارک: امریکا میں چھوٹا طیارہ پرواز کے دوران بجلی کے ہائی وولٹ تاروں میں پھنس گیا، خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔کے مطابق طیارہ پرواز کررہا تھا کہ اسی دوران وہ بجلی کے ہائی ولٹیج تاروں میں جاکر پھنسا، جس کے بعد 65 سالہ پائلٹ تھامس کوسک وچ کو رسکیو کرلیا گیا۔

طیارہ کچھ ایسے انداز سے تاروں میں پھنسا جس کی وجہ سے پائلٹ کی جان بالکل محفوظ رہی اور وہ اس دوران جہاز میں ہی بیٹھا رہا۔ رپورٹ کے مطابق حادثے کے نتیجے میں خوش قسمتی سے پائلٹ بالکل محفوظ رہا اور وہ جائے وقوعہ سے خود چل کر گیا۔ حادثے کے بعد پولیس ، محکمہ فائر بریگیڈ اور ریسکیو عملے کی گاڑیاں جائے وقوعہ پر پہنچیں جنہوں نے پائلٹ اور پھر تاروں میں پھنسے طیارے کو نیچے اتارا۔

پولیس افسر شیریف لوک ہینن کا کہنا تھا کہ حادثہ خوفناک تھا مگر جب پائلٹ کو دیکھا تو وہ خود ہی چہل قدمی کررہا تھا، یہ ہمارے لیے بہت حیرانی کی بات تھی۔ وفاقی ایوی ایشن کے مطابق طیارہ حادثے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں البتہ تحقیقات کے لیے ٹیم تشکیل دے دی جو جلد ہی رپورٹ مرتب کر کے پیش کرے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارہ شہری آبادی پر جاگرا،19افراد ہلاکطیارہ شہری آبادی پر جاگرا،19افراد ہلاککانگو(ڈیلی پاکستان آن لائن)افریقی ملک کانگو میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ شہری آبادمیں گر
مزید پڑھ »

کانگو : طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ، 17 افراد ہلاککانگو : طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ، 17 افراد ہلاکطیارہ گرنے سے کئی مکانات مکمل طور پر تباہ ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

فلپائن میں بحث: چین ہماری بجلی کیسے بند کر سکتا ہےفلپائن میں بحث: چین ہماری بجلی کیسے بند کر سکتا ہےچین اور فلپائن کے درمیان علاقائی تنازع کے پیش نظر چین کے پاس فلپائن کی بجلی بند کرنے کی صلاحیت سے خدشات جنم لے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

تاریخی شاہجہاں مسجد کی بجلی منقطعتاریخی شاہجہاں مسجد کی بجلی منقطعتاریخی شاہجہاں مسجد کی بجلی منقطع تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

اہلیہ کو فضائی سفر پر لے جانے والے پائلٹ سے طیارہ بے قابو ہو کر زمین بوس - ایکسپریس اردواہلیہ کو فضائی سفر پر لے جانے والے پائلٹ سے طیارہ بے قابو ہو کر زمین بوس - ایکسپریس اردو40 سالہ تجربہ رکھنے والا پائلٹ اپنی اہلیہ کو معمول کے تحت ڈنر پر لے جانے کے دوران طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:21:59