تاریخی شاہجہاں مسجد کی بجلی منقطع

پاکستان خبریں خبریں

تاریخی شاہجہاں مسجد کی بجلی منقطع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

تاریخی شاہجہاں مسجد کی بجلی منقطع تفصيلات جانئے: DailyJang

ٹھٹھہ کی تاریخی شاہجہاں مسجد کے پیش امام کے مطابق گزشتہ 4 دن سے مسجد میں بجلی کی عدم فراہمی سے نمازی پریشان ہیں جبکہ وضو کے لیے پانی بھی نایاب ہو چکا ہے۔مولانا عبدالباسط صدیقی کا کہنا ہے کہ بجلی منقطع ہونے سے وضو کے لیے پانی میسر نہیں جبکہ مسجد محکمۂ آرکیالوجی اور ثقافت کے زیرِ انتظام ہے۔

ایس ڈی او حیسکو شاہد سلیم کے مطابق شاہجہاں مسجد پر 8 لاکھ روپے کے بقایاجات ہیں، کئی بار کی یقین دہانی کے باوجود ادائیگی نہیں کی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتپی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناروے جیسے واقعات انسانیت کےلئےخطرہ ہیں۔
مزید پڑھ »

پنجاب کی بگڑتی صورتحال ، وزیراعلیٰ کی چند گھنٹوں کی مصروفیات، صوبائی بیوروکریسی کی ’خوشی‘ کی وجہ کیا ہے؟ سینئر صحافی نے سب بتادیاپنجاب کی بگڑتی صورتحال ، وزیراعلیٰ کی چند گھنٹوں کی مصروفیات، صوبائی بیوروکریسی کی ’خوشی‘ کی وجہ کیا ہے؟ سینئر صحافی نے سب بتادیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کی بگڑتی صورتحال ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی دفتر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 05:11:29