مزید پڑھیے:
چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ وہ عزت اور خودداری پر کبھی مصلحت کا شکار نہیں ہوئے۔
ڈیرہ غازی خان ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن سے خطاب کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ بچپن سے کسی دباؤ کی عادت نہیں ، میرے والد مجھے سی ایس ایس کا کہتے تھے لیکن میں نے دوسرا راستہ اختیار کیا، عزت کردار سے ہوتی ہے عہدوں سے نہیں، کردار مضبوط ہو تو آپ کی عزت ہو گی، عزت اورخودداری پرکبھی مصلحت کاشکارنہیں ہوا. جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ زندگی میں بہت سی مشکلات آسکتی ہیں لیکن عزت اور خودداری پر سمجھوتہ نہ کریں۔ عزت اور ذلت صرف اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے، زندگی میں اس کو عزت ملتی ہے جسے اللہ دیتا ہے، آج وکلاء کی وہ عزت نہیں جو پرانے وقتوں میں تھی، جو لمحہ فکریہ ہے۔
چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ پنجاب میں ویڈیو لنک کے حوالے سے تیزی سے کام جاری ہے، اب ہر جگہ ہائی کورٹ بینچ بنانے کی ضرورت نہیں ،ہر جگہ ویڈیو لنک بنا دیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ججز کو فیصلہ کرنے پر ہی عزت ملتی ہے: چیف جسٹسججز کو فیصلہ کرنے پر ہی عزت ملتی ہے: چیف جسٹس Judges Decision Honor CheifJustice SupremeCourtOfPakistan
مزید پڑھ »
چیف جسٹس آف پاکستان:’ہمیں اپنے پیشے کی عزت واپس لانا ہو گی‘پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ پہلے عدالت میں بدمزگی نہیں ہوتی تھی لیکن اب حالات وہ نہیں رہے، ہمیں اپنے پیشے کی عزت واپس لانا ہو گی۔
مزید پڑھ »
ججز کو فیصلہ کرنے پر ہی عزت ملتی ہے، چیف جسٹسججز کو فیصلہ کرنے پر ہی عزت ملتی ہے، چیف جسٹس تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وکلا کی تعداد میں اضافہ، معیار گررہاہے، چیف جسٹسملتان ہائیکورٹ بار میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ ماضی میں عدالت میں بدمزدگی کا تصور نہیں کیا جا سکتا تھا، ملک میں وکلا کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے مگر دوسری جانب معیار گرتا جارہا ہے
مزید پڑھ »
تمام ادارےایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں، ملکی اداروں کے درمیان کبھی تصادم نہیں ہوگا: وزیراعظمتمام ادارےایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں، ملکی اداروں کے درمیان کبھی تصادم نہیں ہوگا: وزیراعظم Islamabad PMImranKhan ArmyChief COAS ImranKhanPTI SupremeCourt MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
وقت پر فیصلہ نہ دینے والےجج اور باہر کھڑے قاصد میں فرق نہیں، چیف جسٹسوقت پر فیصلہ نہ دینے والےجج اور باہر کھڑے قاصد میں فرق نہیں، چیف جسٹس ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »