پولیس، لیویز کا بلوچ خواتین سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ

پاکستان خبریں خبریں

پولیس، لیویز کا بلوچ خواتین سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

بلوچستان میں عسکریت پسندی: قانون نافذ کرنے والے اداروں کا خواتین سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ

تنظیم کی چیئرپرسن بی بی گل نے کوئٹہ میں سنیچر کو ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ بلوچستان کے پسماندہ ترین علاقے آواران کے علاقے ماشی سے سکیورٹی فورسز نے چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے ایک خاتون کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کر دیا، اسی طرح ایک بزرگ خاتون کو بھی حراست میں لے کر لاپتہ کر دیا جبکہ اس سے قبل ان کے بیٹوں کو بھی گرفتار کیا گیا تھا۔

دریں اثنا ویمن ڈیموکریٹک فرنٹ بلوچستان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حالیہ آپریشنز میں خواتین کی مبینہ اغوا کاری پر قومی کمیشن برائے انسانی حقوق اور قومی کمیشن برائے حیثیت خواتین کی مجرمانہ خاموشی کئی سوالات کو جنم دے رہی ہے۔ اس سے قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر اور فیس بک پر ان خواتین کی مبینہ گمشدگی پر شدید تنقید کی گئی۔ تنقید کرنے والوں میں رکن قومی اسمبلی علی وزیر بھی شامل تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خواتین سے اجتماعی زیادتی کا جرم ثابتخواتین سے اجتماعی زیادتی کا جرم ثابتخواتین سے اجتماعی زیادتی کا جرم ثابت، کورین گلوکاروں کو قید کی سزا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

بھارت، دولہے کا چہرہ دیکھ کر دلہن کا شادی سے انکاربھارت، دولہے کا چہرہ دیکھ کر دلہن کا شادی سے انکاردولہے کا چہرہ دیکھ کر دلہن کا شادی سے انکار تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

مہنگائی، بے روزگاری، بنیادی سہولیات کا فقدان، عراقی وزیراعظم کا بالآخر مستعفی ہونے کا اعلانمہنگائی، بے روزگاری، بنیادی سہولیات کا فقدان، عراقی وزیراعظم کا بالآخر مستعفی ہونے کا اعلانwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کشمیری خواتین کے ساتھ مردوں کوبھی زیادتی کا نشانہ بنارہی ہے، لرزہ خیز انکشافبھارتی فوج کشمیری خواتین کے ساتھ مردوں کوبھی زیادتی کا نشانہ بنارہی ہے، لرزہ خیز انکشافبھارتی فوج کشمیری خواتین کے ساتھ مردوں کوبھی زیادتی کا نشانہ بنارہی ہے، لرزہ خیز انکشاف Kashmir pid_gov
مزید پڑھ »

فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے منصوبے کا اعلانفضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے منصوبے کا اعلانوزیرِ اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ ملک کے اندر کام کرنے والی آئل ریفائنریاں تین سال کے اندر اندر تیل کا معیار بہتر بنا لیں ورنہ انھیں بند کر دیا جائے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-30 10:29:37