بھارتی فوج کشمیری خواتین کے ساتھ مردوں کوبھی زیادتی کا نشانہ بنارہی ہے، لرزہ خیز انکشاف Kashmir pid_gov
کیا ہے کہ بھارتی فورسز مقبوضہ وادی میں خواتین کے ساتھ ساتھ مردوں کوبھی زیادتی کا نشانہ بنا رہی ہیں، سترفیصد آبادی مسلسل تشددسے ذہنی مریض بن چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے گھناؤنے اورانسانیت سوزمظالم سے برطانوی اخبارنے پردہ اٹھا دیا، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی فورسز مقبوضہ کشمیرمیں خواتین کے ساتھ مردوں کوبھی
زیادتی کا نشانہ بنا رہی ہیں، پوری آبادی ذہنی اورجسمانی زیادتیوں کا شکارہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کشمیری بھارتی فورسزکی زیادتیوں سےماؤں،بہنوں کوبچانےسےقاصرہیں، بھارتی فوجی گرفتارکشمیری نوجوانوں پربدترین تشدد اورزیادتی کرتے ہیں۔ برطانوی اخبار کا کہنا تھا مقبوضہ وادی کی سترفیصد آبادی مسلسل تشددسے ذہنی مریض بن چکی ہے اور سازش کے تحت کشمیریوں کومنشیات کا عادی بنایا جارہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی گلوکارہ کا بھارتی وزیراعظم کے خلاف گانا جاریبھارت کی خاتون ریپر ہارڈ کور نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے گانا جاری کردیا
مزید پڑھ »
فوج کے سپہ سالار کی تقرری باقاعدہ نظام کے تحت ہوتی ہے: شجاعت حسیناسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ فوج کے سپہ سالار کی تقرری باقاعدہ نظام کے تحت ہوتی ہے ، سپہ سالار کی تقریری کے قانونی پہلو سپریم کورٹ میں زیر بحث ہیں۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج نے 4سال کے دوران 55 سو فلسطینی بچے گرفتار کئےاسرائیلی فوج نے 4سال کے دوران5500 فلسطینی بچےگرفتار کئے Palestine OccupiedPalestine Palestinian Children IsraeliCrimes IsraeliForce Arrested Last4Years UN UNHumanRights hrw idf netanyahu realDonaldTrump OIC_OCI SavetheChildren Palestine_UN
مزید پڑھ »
حکومت پاک فوج کے ساتھ،آرمی چیف کی توسیع کافیصلہ سوچ سمجھ کرکیا،وزیراعظماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت پاک فوج کے ساتھ
مزید پڑھ »
آرمی چیف کے معاملے کا اثر پوری فوج پر پڑ رہا ہے، وفاقی وزیر فواد چودھریاسلام آباد: (دنیا نیوز) فواد چودھری نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کے معاملے کا اثر پوری فوج پر پڑ رہا ہے۔ جنرل باجوہ کی توسیع پر سیاسی اتفاق رائے موجود ہے۔
مزید پڑھ »