فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے منصوبے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے منصوبے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

عمران خان: ’درختوں کی کٹائی لاہور کی فضائی آلودگی میں اضافے کا سبب‘

انھوں نے کہا کہ حکومت یورو 4 معیار کا تیل درآمد کرنے کا فیصلہ کر چکی ہے جس سے قیمت میں اضافہ ہوگا لیکن یہ آلودگی سے پاک مستقبل کی ضمانت ہو گا۔عمران خان کا کہنا تھا کہ لاہور کے اطراف میں 60 ہزار کینال پر اربن فاریسٹ یا شہری جنگل اگائے جائیں گے

’جو تیل پاکستان میں استعمال ہوتا ہے، اس میں کیمیکلز کی تعداد بہت زیادہ ہوتی ہے۔ ہم اب پاکستان میں یورو 4 تیل درآمد کریں گے۔ یہ فوراً کیا جائے گا اور 2020 کے آخر میں ہم یورو 5 معیار پر چلے جائیں گے۔‘ عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ آلودگی سٹیل فرنس کی فیکٹریوں، اینٹوں کے بھٹوں اور ٹرانسپورٹ کے بے دریغ استعمال کی وجہ سے بڑھ رہی ہے۔

اس کے علاوہ سموگ کی بڑی وجوہات میں سے ایک یعنی چاول کی فصل کا بھوسہ جلانے کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ حکومت 30 کروڑ روپے کی مشینیں درآمد کرے گی جس سے چاول کا بھوسہ جلانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ انھوں نے اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جو اہم چیز ہے وہ یہ ہے کہ اس وقت پاکستان ایک مشکل اقتصادی حالات سے نکلا ہے یہ ہماری بہت بڑی کامیابی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج نواز شریف کے جسم کے اندرونی حصوں کا معائنہ کیا جائے گا، جس کا مقصد ۔ ۔ ۔ ...آج نواز شریف کے جسم کے اندرونی حصوں کا معائنہ کیا جائے گا، جس کا مقصد ۔ ۔ ۔ ...'آج نواز شریف کے جسم کے اندرونی حصوں کا معائنہ کیا جائے گا، جس کا مقصد ۔ ۔ ۔ ' انتہائی تشویشناک خبرآگئی
مزید پڑھ »

امریکا کا طالبان کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے آغاز کا اعلانامریکا کا طالبان کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے آغاز کا اعلانامریکا کا طالبان کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے آغاز کا اعلان مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کے بلڈ ٹیسٹ کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کے بلڈ ٹیسٹ کا حکماسلام آباد : سزائے موت کے بیمار قیدی کی طبی بنیاد پرریلیف کی درخواست پرچیف جسٹس نےکہانوازشریف کیلیےمیڈیکل بورڈبنایاجا سکتا ہےتودیگرقیدیوں کے لیے کیوں نہیں
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کے بلڈ ٹیسٹ کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کے بلڈ ٹیسٹ کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کے بلڈ ٹیسٹ کا حکم Islamabad HighCourt AdialaJail Prisoners BloodTests MedicalCheckup Order pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ: آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ | Abb Takk Newsایڈیلیڈ: آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ترکی کا الزام: ’فرانس کے صدر دہشت گردی کے سپانسر ہیں‘ترکی کا الزام: ’فرانس کے صدر دہشت گردی کے سپانسر ہیں‘ترکی کے وزیر خارجہ نے فرانسیسی صدر ایمنیوئل میکخواں پر 'دہشت گردی کو سپانسر' کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ انھوں نے یہ بیان شام میں ترکی کے حملوں پر فرانسیسی صدر کی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 18:31:04