خواتین سے اجتماعی زیادتی کا جرم ثابت، کورین گلوکاروں کو قید کی سزا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
سیؤل: جنوبی کوریا کی عدالت نے دو گلوکاروں جنگ جون ینگ اور چوئے جونگ پر خواتین سے زیادتی کا الزام ثابت ہونے پر قید کی سزا سنادی۔
فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے پاپ اسٹارز پر الزام تھا کہ وہ موسیقی سیکھنے یا شوبز انڈسٹری میں آنے والی خواتین کو جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بناتے تھے۔ جنگ جون ینگ پر خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنانے کا بھی الزام تھا۔ عدالت نے جمعے کے روز کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے دونوں گلوکاروں کو بالترتیب پانچ اور 6 برس قید کی سزا سنائی اور اُن کا علاج کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کم عمر بچوں کے ساتھ کام کرنے پر پابندی عائد کردی۔جج نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ تیس سالہ گلوکار نے اپنی ہوس مٹانے کے لیے خواتین کو نشے کی مدد سے بے ہوش کیا اور پھر اُن کی نازیبا تصاویر موبائل ایپ کے گروپس میں شیئر کیں، متاثرہ خواتین نے جس تکلیف کا سامنا کیا اُس کا کوئی اندازہ بھی نہیں لگا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب میں خواتین سے زیادتی اور قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ - ایکسپریس اردورواں سال 10 ماہ میں غیرت کے نام 149 خواتین کو قتل کرنے اور تیزاب پھینکنے کے 36 واقعات رپورٹ ہوئے، رپورٹ
مزید پڑھ »
پنجاب میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے واقعات میں اضافہصوبہ پنجاب میں گزشتہ پانچ سال کے دوران خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی، تیزاب گردی اور قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا ہے پولیس رپورٹ میں ہولناک انکشافات بیان کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کشمیری خواتین کے ساتھ مردوں کوبھی زیادتی کا نشانہ بنارہی ہے، لرزہ خیز انکشافبھارتی فوج کشمیری خواتین کے ساتھ مردوں کوبھی زیادتی کا نشانہ بنارہی ہے، لرزہ خیز انکشاف Kashmir pid_gov
مزید پڑھ »
مصر سے 3500 سال پرانے خواتین کے تابوت دریافت - World - Dawn News
مزید پڑھ »