پاکستان کرکٹ کیلئے شرمناک ترین دن آسٹریلیا کے ہاتھوں مسلسل پانچویں وائٹ واش شکست ہوگئی

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کرکٹ کیلئے شرمناک ترین دن آسٹریلیا کے ہاتھوں مسلسل پانچویں وائٹ واش شکست ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

خبر کی تفصیل پڑھیں:

ایڈیلیڈ:پاکستان کو آسٹریلیا میں مسلسل پانچواں وائٹ واش ہوگیا،قومی ٹیم دوسری اننگز میں 239رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کو آسٹریلیا کے ہاتھوں دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ،پاکستان کو اننگز اور 48رنز سے شرمناک شکست ہوئی۔

قومی ٹیم کے 6کھلاڑی دوسری اننگز میں ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہوسکے,نیتھن لیون نے پانچ جبکہ جوش ہیزل ووڈ نے 3کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔یاد رہے کہ شاہینوں کے آسٹریلیا کے ہاتھوں اس سے قبل ٹی 20سیریز میں بھی وائٹ واش شکست ہوئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اظہر علی کا تینوں شعبوں میں ناکامی کا اعترافاظہر علی کا تینوں شعبوں میں ناکامی کا اعترافاظہر علی کا تینوں شعبوں میں ناکامی کا اعتراف تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پاکستان کوآسٹریلیامیں مسلسل پانچواں وائٹ واش،قومی ٹیم کواننگزاور48رنز سے شکستپاکستان کوآسٹریلیامیں مسلسل پانچواں وائٹ واش،قومی ٹیم کواننگزاور48رنز سے شکستپاکستان کوآسٹریلیامیں مسلسل پانچواں وائٹ واش،قومی ٹیم کواننگزاور48رنز سے شکست TheRealPCB pid_gov PAKvsAUS
مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی شکست،آسٹریلیا نے پاکستان کو وائٹ واش کردیاایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی شکست،آسٹریلیا نے پاکستان کو وائٹ واش کردیاقومی ٹیم کاخواب چکنا چور، آسٹریلیا میں مسلسل 10 ویں سیریز ہار گئی تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews PAKvsAUS
مزید پڑھ »

پاکستان کوآسٹریلیامیں مسلسل پانچواں وائٹ واش،قومی ٹیم کواننگزاور48رنز سے شکستپاکستان کوآسٹریلیامیں مسلسل پانچواں وائٹ واش،قومی ٹیم کواننگزاور48رنز سے شکستپاکستان کوآسٹریلیامیں مسلسل پانچواں وائٹ واش،قومی ٹیم کواننگزاور48رنز سے شکست AdelaideTest Australia Beat Pakistan Won Series cricketcomau RealPCB_Live TheRealPCB AUSvPAK
مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، پاکستان کے وائٹ واش کا خطرہایڈیلیڈ ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، پاکستان کے وائٹ واش کا خطرہپاکستان اور آسٹریلیا کے مابین کھیلا جانے والا دوسرا ٹیسٹ میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، دوسری اننگز میں بھی پاکستانی بیٹنگ لڑکھڑا گئی ہے، آدھی ٹیم صرف 167 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔
مزید پڑھ »

یاسر، بابر پاکستان کو فالو آن سے بچانے کی کوشش میںیاسر، بابر پاکستان کو فالو آن سے بچانے کی کوشش میںایڈیلیڈ ٹیسٹ کے تیسرے دن آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں نصف سنچری بنانے والے بابر اعظم اور یاسر شاہ پاکستان کو فالو آن سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تفصیلات: PakvsAus
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:52:53