ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی شکست،آسٹریلیا نے پاکستان کو وائٹ واش کردیا

پاکستان خبریں خبریں

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی شکست،آسٹریلیا نے پاکستان کو وائٹ واش کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

قومی ٹیم کاخواب چکنا چور، آسٹریلیا میں مسلسل 10 ویں سیریز ہار گئی تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews PAKvsAUS

ایڈیلیڈ:برسبین کے بعد ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی پاکستان کواننگز اور48رنزسےشکست ہوگئی، آسٹریلیا نے دو میچوں کی سیریز میں گرین شرٹس کو وائٹ واش کردیا۔

پاکستان دوبار بیٹنگ کرنے کےباوجود آسٹریلیا کے 589رنزتک بھی نہ پہنچ سکا، پاکستان کی دوسری اننگز239رنزپرتمام ہوئی۔ پنک بال ٹیسٹ میں بھی پاکستان کوشکست کا مزہ چکھنا پڑا،آسٹریلیا نےسیریزمیں وائٹ واش کردیا ،پاکستان کوآسٹریلیا میں مسلسل 14ویں ٹیسٹ میں شکست ہوگئی۔ چوتھے روزپاکستان نےاننگز39رنز3کھلاڑی آؤٹ سےآگے بڑھائی، اسد شفیق اورشان مسعود نصف سنچریاں بنا کروکٹ گنوابیٹھے۔

افتخاراوررضوان نےتھوڑی بہت مزاحمت کی لیکن وکٹ پرقیام مختصررہاافتخار27اوررضوان 45رنزبناسکے،نیتھن لائن نے5شکارکئے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی پاکستان اننگز کی شکست کے خطرے سے دوچار - ایکسپریس اردوایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی پاکستان اننگز کی شکست کے خطرے سے دوچار - ایکسپریس اردواننگز کی شکست سے بچنے کے لیے قومی ٹیم کو 100 سے زائد رنز درکار، 5 وکٹیں باقی
مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی پاکستان کو اننگز کی شکستایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی پاکستان کو اننگز کی شکستایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسری اننگز میں 239 رنز پر آؤٹ کر کے یہ میچ ایک اننگز اور 48 رنز سے جیت لیا ہے۔
مزید پڑھ »

پہلے ٹیسٹ کی طرح دوسرے ٹیسٹ میں بھی وارنر پر قسمت کی دیوی مہربانپہلے ٹیسٹ کی طرح دوسرے ٹیسٹ میں بھی وارنر پر قسمت کی دیوی مہرباننسیم شاہ کے بعد موسیٰ خان نے بھی وہی کام کیا۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS Warner
مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، پاکستان کے وائٹ واش کا خطرہایڈیلیڈ ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، پاکستان کے وائٹ واش کا خطرہایڈیلیڈ ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، پاکستان کے وائٹ واش کا خطرہ AdelaideTest: Australia Close whitewash cricketcomau RealPCB_Live TheRealPCB AUSvPAK
مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، پاکستان کے وائٹ واش کا خطرہایڈیلیڈ ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، پاکستان کے وائٹ واش کا خطرہپاکستان اور آسٹریلیا کے مابین کھیلا جانے والا دوسرا ٹیسٹ میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، دوسری اننگز میں بھی پاکستانی بیٹنگ لڑکھڑا گئی ہے، آدھی ٹیم صرف 167 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔
مزید پڑھ »

اظہرعلی کی آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بھی خراب پرفارمنساظہرعلی کی آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بھی خراب پرفارمنسٹیسٹ ٹیم میں اظہر علی کی موجودگی پر سوالات اٹھنے لگے تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 05:32:57