ایڈیلیڈ ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، پاکستان کے وائٹ واش کا خطرہ ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق ایڈیلیڈ کے میدان میں پاکستان پر مسلسل دوسرے میچ میں اننگز کی شکست کا خطرہ منڈلا رہا ہے، آج میچ کے چوتھے روز پاکستان نے چائے کے وقفے تک 5 وکٹوں پر 167 رنز بنا لیے ہیں۔ں، امام الحق صفر، اظہر علی 9 اور بابر اعظم 8 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے تھے، شان مسعود نے 68 اور اسد شفیق نے 57 رنز کی اننگ کھیلی۔ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو پاکستان پر 120 رنز کی برتری حاصل ہے، پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 302 رنز پر آؤٹ ہوئی تھی جس کے بعد اسے فالو آن کا سامنا کرنا پڑا تھا، دوسری اننگز میں بھی بیٹنگ...
واضح رہے کہ آسٹریلیا کو دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔ برسبین میں کھیلے گئے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں پاکستان کوقومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امید ظاہر کی تھی کہ دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کم بیک کرے گی، تاہم یہ امید بر آتی نظر نہیں آ رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پہلے ٹیسٹ کی طرح دوسرے ٹیسٹ میں بھی وارنر پر قسمت کی دیوی مہرباننسیم شاہ کے بعد موسیٰ خان نے بھی وہی کام کیا۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS Warner
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، پاکستان کے وائٹ واش کا خطرہایڈیلیڈ ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، پاکستان کے وائٹ واش کا خطرہ AdelaideTest: Australia Close whitewash cricketcomau RealPCB_Live TheRealPCB AUSvPAK
مزید پڑھ »
افریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاک AfricanCountry Kenya HeavyRainfall TorrentialRains People Killed
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںپاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی ٹیم کھیل پر حاوی ہے اور فالو آن کے بعد پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز میں بھی سات وکٹیں گر چکی ہیں۔
مزید پڑھ »
اظہرعلی کی آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بھی خراب پرفارمنسٹیسٹ ٹیم میں اظہر علی کی موجودگی پر سوالات اٹھنے لگے تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی پاکستان اننگز کی شکست کے خطرے سے دوچار - ایکسپریس اردواننگز کی شکست سے بچنے کے لیے قومی ٹیم کو 100 سے زائد رنز درکار، 5 وکٹیں باقی
مزید پڑھ »