پہلے ٹیسٹ کی طرح دوسرے ٹیسٹ میں بھی وارنر پر قسمت کی دیوی مہربان

پاکستان خبریں خبریں

پہلے ٹیسٹ کی طرح دوسرے ٹیسٹ میں بھی وارنر پر قسمت کی دیوی مہربان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

نسیم شاہ کے بعد موسیٰ خان نے بھی وہی کام کیا۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS Warner

ایڈلیڈ: جو غلطی برسبین ٹیسٹ میں نسیم شاہ نے کی وہی غلطی محمد موسیٰ ایڈلیڈ ٹیسٹ میں کر بیٹھے۔ کینگرو اوپنر ڈیوڈ وارنر 226 کے انفرادی اسکور پر بابر اعظم کو کیچ دے بیٹھے تھے مگر گیند نو بال ہوگئی۔

یوں وارنر نے 335 رنز کی شاہکار اننگز کھیل ڈالی، پہلے ٹیسٹ میں نسیم شاہ نے انہیں 56 کے انفرادی اسکور پر کیچ آؤٹ کروایا تھا مگر وہ بھی نو بال ہی قرار پائی تھی اور انہوں نے 154 رنز کی اننگز کھیل ڈالی تھی۔ ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں ڈیوڈ وارنر نے قومی بولرز کے چھکے چھڑادیئے۔ ٹرپل سنچری بنانے والے آسٹریلیا کے ساتویں بلے باز بن گئے۔

ڈیوڈ وارنرکے شاہینوں پر وار، قومی بولرز کو ناکوں چنے چبوادیئے۔ اپنے کیریئر کی پہلی ٹرپل سنچری داغ دی۔ انہوں نے اپنی اننگز میں 39 چوکے اور ایک چھکا لگایا۔انہوں نے کسی بھی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کی سب سے بڑی انفرادی اننگز کا ریکارڈ بھی بنایا۔ ٹیسٹ تاریخ کی فہرست میں 10 ویں نمبر پر آگئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دس سال بعد ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز دسمبر میں کھیلے جائیں گےدس سال بعد ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز دسمبر میں کھیلے جائیں گےدس سال بعد ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز دسمبر میں کھیلے جائیں گے TestMatch TheRealPCB PakvsSriLanka WorldTestChampionship CricketComesHome
مزید پڑھ »

امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںامریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ میں جاری مظاہروں کی حمایت نے
مزید پڑھ »

او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت OIC_OCI OccupiedKashmir HumanRights Violations Condemned KashmirStillCrying KashmirStillUnderSiege
مزید پڑھ »

او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاسلامی تعاون تنظیم کے انسانی حقوق کے بارے میں مستقل آزادکمیشن نے مقبوضہ کشمیرمیں جاری
مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگدوسرا ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگدوسرا ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ڈے نائٹ ٹیسٹ: آسٹریلیا کی پہلی وکٹ گر گئیڈے نائٹ ٹیسٹ: آسٹریلیا کی پہلی وکٹ گر گئیایڈیلیڈ کے ڈے نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان نے تین تبدیلیاں کی ہیں جن میں محمد عباس اور امام الحق کی واپسی شامل ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 04:40:15