ٹیسٹ ٹیم میں اظہر علی کی موجودگی پر سوالات اٹھنے لگے تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
اظہر علی کا بلا زنگ آلودہوگیا،ٹیم میں کیوں ہیں؟سوالات اٹھنےلگے،دورہ آسٹریلیا میں چاروں اننگز میں کلب کرکٹر نظر آئے،3اننگزمیں ڈبل فیگرزتک بھی نہ پہنچ سکے۔مصباح اور یونس کے بعد اظہر پر انحصار تھا لیکن انہوں نے مایوس کیا،سینئر بلےباز اور کپتان کی پرفارمنس ایسی ہو گی تو دیگرسے کیا امید رکھی جائے۔
سرفراز احمد کوخراب پرفارمنس پرقیادت اور ٹیم سے فارغ کیا گیا،اظہرعلی کے ساتھ ایسا نہ ہوا تویہ بد دیانتی ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یاسر شاہ نے آسٹریلیا کے خلاف کیریئر کی پہلی سنچری داغ دییاسر نے یہ کارنامہ کس ٹیم کے خلاف اور کتنی گیندوں پر انجام دیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
لندن برج کے قریب چاقو سے 2 افراد کی جان لینے ملزم کی شناخت ہوگئی
مزید پڑھ »
دودھ کی پیداوار بڑھانے کے لیے گائے کے ساتھ انوکھا تجربہدودھ کی پیداوار بڑھانے کے لیے گائے کے ساتھ انوکھا تجربہ ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
باخبر،معتبر،تیز تر،دنیا نیوز کی کامیابی کے 11 سال مکمل، صدر،وزیراعظم کی مبارکباد
مزید پڑھ »