یاسر شاہ نے آسٹریلیا کے خلاف کیریئر کی پہلی سنچری داغ دی

پاکستان خبریں خبریں

یاسر شاہ نے آسٹریلیا کے خلاف کیریئر کی پہلی سنچری داغ دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

یاسر نے یہ کارنامہ کس ٹیم کے خلاف اور کتنی گیندوں پر انجام دیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

ایڈیلیڈ:قومی ٹیم کےلیگ اسپنریاسرشاہ نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 8ویں نمبرپربیٹنگ کرتےہوئےکیرئیرکی پہلی سنچری داغ دی۔

اس طرح ہوتی ہےبیٹنگ یاسرشاہ نے قومی ٹیم کےمستند بیٹسمینوں کےمنہ پرطمانچہ دے مارا،ٹیسٹ کیرئیرکی پہلی سنچری جڑدی۔ ایڈیلیڈ ٹیسٹ کی پہلی اننگزمیں پاکستان کی 6وکٹیں 89رنزپرگرگئیں،یاسرشاہ نےبابراعظم کےساتھ ذمہ دارانہ بیٹنگ کی آسٹریلوی بولرزکےسامنےڈٹ گئے۔ وکٹ کےچاروں طرف دلیرانہ شاٹس کھیلےکیرئیرکی پہلی سنچری داغ دی،اننگزکےٹاپ اسکورررہے ،دلچسپ بات یہ ہےکہ یاسرنے113رنزکی اننگزکے دوران 213گیندوں کا سامنا کیا اور13چوکے لگائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایڈیلیڈ ٹیسٹ، یاسر شاہ نے سینچری بنا ڈالیایڈیلیڈ ٹیسٹ، یاسر شاہ نے سینچری بنا ڈالیایڈیلیڈ ٹیسٹ ،بابر نروس نائینٹیز کا شکار تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ایڈیلیٹ ٹیسٹ: یاسر شاہ نے کیرئیر کی پہلی سنچری بنا لیایڈیلیٹ ٹیسٹ: یاسر شاہ نے کیرئیر کی پہلی سنچری بنا لیپاک آسٹریلیا ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستانی ٹیل اینڈرز کی مزاحمت جاری ہے، یاسر شاہ نے آسٹریلیا کے خلاف شان دار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کیرئیر کی پہلی سنچری اسکور کر لی۔
مزید پڑھ »

یاسر شاہ کی سنچری، پاکستانی بولرز کی مزاحمت جارییاسر شاہ کی سنچری، پاکستانی بولرز کی مزاحمت جاریپاکستان کے لیگ سپنر یاسر شاہ نے اپنے کریئر کی پہلی سنچری مکمل کر لی ہے۔ انھوں نے یہ سنگ میل 12 چوکوں کی مدد سے عبور کیا اور 1990 میں اسی میدان پر وسیم اکرم کے کریئر کی پہلی سنچری کی یاد تازہ کردی۔ YasirShah PakvsAus پوری خبر:
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں یاسر شاہ نے بلے بازی کے میدان میں شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیاآسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں یاسر شاہ نے بلے بازی کے میدان میں شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیاایڈیلیڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایڈیلیڈ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کے کھیل میں
مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ، یاسر شاہ نے وہ کام کر دیا جو پوری ٹیم میں کوئی نہ کر سکادوسرا ٹیسٹ، یاسر شاہ نے وہ کام کر دیا جو پوری ٹیم میں کوئی نہ کر سکاایڈیلیڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایڈیلیڈ ٹیسٹ کے تیسرے روز کے کھیل میں یاسر شاہ نے شاندار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-01 09:38:31