ایڈیلیڈ ٹیسٹ: یاسر شاہ نے کیرئیر کی پہلی سنچری بنا لی ARYNewsUrdu YasirShah PAKvsAUS
تفصیلات کے مطابق ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں قومی بلے باز آسٹریلوی بولرز کے سامنے بدستور بے بس نظر آئے، تین ہفتے سے زائد گزارنے کے باوجود بھی پاکستانی ٹیم آسٹریلین کنڈیشنز کو سمجھ نہ سکی، بلے باز جلد بازی میں وکٹیں گنواتے رہے، جب کہ بولرز لائن اور لینتھ کنٹرول کرنے میں ناکام رہے۔آؤٹ ہو گئے، دوسری طرف یاسر شاہ نے شان دار بیٹنگ کی اور اپنے کیرئیر کی پہلی سنچری بنائی، یہ کارنامہ انجام دینے کے لیے بلے باز نے 192 گیندوں کا سامنا کیا، اور اس دوران انھوں نے 12 چوکے...
بابر اور یاسر کی 105 رنز کی شراکت کے باوجود قومی ٹیم کو فالو آن کا خطرہ ہے، چائے کے وقفے تک پاکستان کے 8 وکٹوں پر 274 رنز تھے، بابر اعظم نروس نائنٹیز کا شکار ہو کر آسٹریلیا کے خلاف دوسری سنچری اسکور کرنے سے محروم رہے، 97 رنز پر مچل اسٹارک نے انھیں آؤٹ کر دیا، گزشتہ روز تین وکٹیں لینے والے شاہین آفریدی بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔ٹاپ آرڈر کی ناکامی اور بابر اعظم اور یاسر شاہ کی مزاحمت کے باوجود ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں پاکستان کی مشکلات کم نہیں ہو سکیں ہیں، بابر اعظم نے یاسر شاہ کے ساتھ مل کر 105...
پاکستان نے دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے پر 6 وکٹوں کے نقصان پر 96 رنز بنائے تھے، بابراعظم 43 اور یاسر شاہ 4 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے جب کہ آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز 589 رنز بنا کر ڈکلیئر کر دی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پہلے ٹیسٹ کی طرح دوسرے ٹیسٹ میں بھی وارنر پر قسمت کی دیوی مہرباننسیم شاہ کے بعد موسیٰ خان نے بھی وہی کام کیا۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS Warner
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ ٹیسٹ، یاسر شاہ نے سینچری بنا ڈالیایڈیلیڈ ٹیسٹ ،بابر نروس نائینٹیز کا شکار تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں شاہین شاہ آفریدی کی فیلڈنگ مذاق کا نشانہ بن گئی - ایکسپریس اردوایڈیلیڈ ٹیسٹ میں شاہین شاہ آفریدی کی فیلڈنگ مذاق کا نشانہ بن گئی -
مزید پڑھ »
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اردن کی شہزادی کی ملاقاتاردن کی شہزادی سارہ زید دفتر خارجہ پہنچیں جہاں شاہ محمود قریشی نے ان کا استقبال کیا۔ شہزادی سارہ زید کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے بالمشافہ ملاقات ہوئی۔
مزید پڑھ »
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اردن کی شہزادی کی ملاقاتاسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اردن کی شہزادی سارہ زید کی ملاقات ہوئی، اس
مزید پڑھ »
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اردن کی شہزادی کی ملاقاتوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اردن کی شہزادی کی ملاقات SMQureshiPTI Jordon Princess Meeting
مزید پڑھ »