ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں شاہین شاہ آفریدی کی فیلڈنگ مذاق کا نشانہ بن گئی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں شاہین شاہ آفریدی کی فیلڈنگ مذاق کا نشانہ بن گئی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں شاہین شاہ آفریدی کی فیلڈنگ مذاق کا نشانہ بن گئی -

ایڈیلیڈ ٹیسٹ کے ابتدائی روز پیسر نے پہلے اوور تھرو کے4رنز دے کر ڈیوڈ وارنر کو ففٹی مکمل کرنے میں آسانی فراہم کی،اس کے بعد بائونڈری کے قریب ایک سیدھی گیند چھوڑ دی،انھیں گیند نظر ہی نہ آئی اور وہ غلط سمت پر چلے گئے، تیسرا موقع زیادہ مضحکہ خیز تھااس بار ان کا پائوں الجھا اور گیند کو کک مار کر بائونڈری سے باہر بھیج دیا۔

کھیل کے آخری لمحات میں امام الحق بھی حواس باختہ نظر آئے اور لبوشین کو رن آئوٹ کرنے کا سنہری موقع گنوا دیا۔وسیم اکرم نے بھی پاکستانی فیلڈرز کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایسا محسوس ہواکہ یہ لوگ میدان میں اونگھ رہے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایڈیلیڈ ٹیسٹ، امپائر کی غلطی وارنر کو 5 کے بجائے 6 رنز مل گئے - ایکسپریس اردوایڈیلیڈ ٹیسٹ، امپائر کی غلطی وارنر کو 5 کے بجائے 6 رنز مل گئے - ایکسپریس اردوڈیوڈ وارنر اور لبوشین نے ایک دوسرے کو کراس نہیں کیا تھا،اس لیے 5رنز دینے چاہیے تھے۔
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہآسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہایڈیلیڈ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز میں ٹکٹوں کی قیمت کم رکھنے کا امکان - ایکسپریس اردوپاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز میں ٹکٹوں کی قیمت کم رکھنے کا امکان - ایکسپریس اردوتعلیمی اداروں کے گروپس کا داخلہ مفت رکھنے کی بھی تجویزدی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ ٹیسٹ، میزبان ٹیم میں تبدیلی کا امکان نہیںایڈیلیڈ ٹیسٹ، میزبان ٹیم میں تبدیلی کا امکان نہیںایڈیلیڈ ٹیسٹ، میزبان ٹیم میں تبدیلی کا امکان نہیں تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستانی باؤلرز پھر ناکام، آسٹریلیا کی بیٹنگ جاریایڈیلیڈ ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستانی باؤلرز پھر ناکام، آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:03:23